’’پچھلی حکومت کراچی میں مسکراہٹیں واپس لائی تھی، کراچی میں اب پھر حملے شروع ہوگئے-‘‘ ریحام خان کے تازہ بیان نے جلتی پر تیل ڈال دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) گزشتہ روز صبح کے وقت کراچی سٹاک مارکیٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے سیاسی تجزیہ نگار ریحام خان کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت کراچی میں مسکراہٹیں واپس لائی تھی، کراچی میں اب پھر حملے شروع ہو گئے ہیں- سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ریحام خان…

مراد سعید واقعی کپتان کے ہونہارکھلاڑی ثابت ہوئے ،پچھلی حکومتوں کے نقصان کو نفع میں بدل دیا – UG News

اسلام آباد : مراد سعید واقعی کپتان کے ہونہارکھلاڑی ثابت ہوئے ،پچھلی حکومتوں کے نقصان کو نفع میں بدل دیا ،اطلاعات کے مطابق وزرات مواصلات نے موجودہ دورحکومت میں کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا کہ مراد سعید نے ریونیومیں35ارب 24لاکھ کااضافہ کیا اوراخراجات میں کمی کر کے ایک ارب 61 لاکھ…