’’پچھلی حکومت کراچی میں مسکراہٹیں واپس لائی تھی، کراچی میں اب پھر حملے شروع ہوگئے-‘‘ ریحام خان کے تازہ بیان نے جلتی پر تیل ڈال دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) گزشتہ روز صبح کے وقت کراچی سٹاک مارکیٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے سیاسی تجزیہ نگار ریحام خان کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت کراچی میں مسکراہٹیں واپس لائی تھی، کراچی میں اب پھر حملے شروع ہو گئے ہیں- سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ریحام خان…