قیام پاکستان سے 14 سال پہلے حضرت محمد ؐ نے قائداعظم محمد علی جناح کے خواب میں آکر انہیں کیا حکم دیا تھا ؟ پاکستان کی بقاء کے حوالے سے تمام شبہات دور کر دینے والی تحریر – UGN

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برِصغیر کے بہت بڑے عالمِ دین علامہ شبیر احمد عثمانی قائداعظم ؒ کے قریبی دوست تھے،انہوں نے ہی قائداعظمؒ کی نماز جنازہ بھی پڑھائی تھی-انہوں نے بتایا کہ قائداعظم ؒ 1934 میں انگلینڈ میں تھے اور ایک روز اچانک واپس کراچی آگئے-ان کے قریبی ساتھیوں بشمول لیاقت علی خاں بھی آپ کی…

وہ وقت جب ایک بے حد خوبصورت لڑکی نے قائداعظم محمد علی جناح کا بوسہ لینے کی کوشش کی ۔۔۔ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دینے والا قائد اعظم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ – UGN

اسلام آباد(نیووز ڈڈیسک) قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے ایک ہی برتھ مخصوص کراتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے، میں لکھنٔو سے بمبئی جا رہا تھا۔ کسی چھوٹے…

حکیم محمد سعید نے ایک بار کہا تھا : میں حیران ہوں کہ جس بندے کی خوراک میں یہ چیز شامل ہو وہ ۔۔۔۔ – UGN

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکیم سعید مرحوم دہی کی افادیت بیان کرتے کہا کرتے جو اسکو کھاتے ہیں نجانے مر کیوں جاتے ہیں، یہ بہت زود ہضم ہوتی ہے-اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ مرغی کا انڈہ دیگر پرندوں کے مقابلہ میں معتدل ہوتا ہے،تازہ انڈہ پرانے سے بہتر ہوتا…

برطانیہ میں ایک پروفیسر کے ایک سوال کا محمد علی جناح نے یہ جواب کیوں دیا تھا ؟ آپ بھی جانیے – UGN

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے اپنی کتاب ’میرا بھائی‘ میں لکھا ہے کہ جب قائداعظم محمد علی جناح لندن میں تعلیم کی غرض سے گئے تو وہ مسز ایف ای اپیج ڈریک کے گھر میں کرائے پر رہنے لگے ۔ مسز بیچ ڈرک ایک مہربان بوڑھی خاتون تھی جس کا کنبہ کافی…

اے محمد میں تیرا چہرا نہیں دیکھوں گا کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا-اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ – UGN

سبحان اللہ۔۔۔ نڈﺭ ﺗﮭﺎ، ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟر ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ، ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ،ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ،ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ایک حسین جوان ہے … ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ…

دنیا بھرمیں 500 با اثرمسلم شخصیات میں مفتی محمد تقی عثمانی پہلے مقام پر،عمران خان سال کی بہترین شخصیت قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیابھرمیں 500 بااثرمسلم شخصیات میں جسٹس مفتی محمدتقی عثمانی پہلے مقام پر،عمران خان سال کی بہترین شخصیت قرار- مقبوضہ کشمیر سے میرواعظ عمرفاروق اور کشمیری معلمہ باا ثر شخصیات میں شامل ہیں- دی رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیزسینٹر،عمان ،اردن کے زیراہتمام ’’دی مسلم 500‘‘ کے نام سے ایک ریسرچ جرنل شائع کیاگیاہے…

امریکی اسکالر نے 1388 سال قبل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دیا گیا پیغام جاری کردیا – UG News

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی عربی کو عجمی،کالے کو گورے پر کوئی برتری نہیں‘‘– امریکی اسکالر نے 1388 سال قبل رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دیا گیا پیغام جاری کر دیا- نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف سکالر ،صحافی اور مصنف ڈاکٹر کریگ کنسیڈن نے کہا ہے- کہ کسی…

پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب-!!! سینتھیا ڈی رچی نے 10سال بعد خاموشی کیوں توڑی؟ محمد عبدللہ حمید گُل کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سنتھیا رچی نے 10سال بعد خاموشی کیوں توڑی، بھارت کی دنیا میں جگ ہنسائی کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش، جنرل حمید گل رح کو امریکہ میں کیا آفر ہوا ؟محمد عبداللہ حمید گل کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا- محمد عبداللہ حمید گل کا کہنا ہے کہ سنتھیا…

راجہ داہر کے پیروکار — جنازے کے بغیر تدفین اور زنجیروں میں جکڑی قبر — تحریر: محمد عاصم حفیظ – UG News

راجہ داہر کے پیروکار — جنازے کے بغیر تدفین اور زنجیروں میں جکڑی قبر —(ذرا سی بات — محمد عاصم حفیظ)سندھ کے کٹر قوم پرست مقامی رہنما عطا بھنبھرو کی وصیت کے مطابق انکی تدفین انوکھے انداز میں کی گئیوصیت کے مطابق جنازہ نماز ادا نہیں کی گئی اوندھے منہ دفن کر کے انکی قبر…

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ویڈیو پیغام – UG News

گورنر پنجاب کی عوام سے کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عمل کی اپیل . خدا کیلئے عوام حکومت کے بتائے ایس او پیز پر عمل کرکے کورونا کو شکست دیں. عوام کو سمجھ لینا چاہیے کورونا کیخلاف جنگ سڑکوں پر آکر نہیں جیتی جاسکتی. کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ڈاکٹر جاوید اکرم…