تمام خبروں کا ڈراپ سین –!! حکومت نے عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیوں کی کی سمری تیار کر لی؟ حتمی فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے حوالے سے سمری تیار کر لی ہے، عید الاضحیٰ پر تمام سرکاری و نجی ملازمین کو تین دن کی چھٹیاں دی جائیں گی، کورونا کے پیش نظر اضافی چھٹیاں نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جمعہ ،ہفتہ اور اتوار عید الاضحیٰ کی تین چھٹیاں…

2 سال بعد بڑا فیصلہ! وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام وزراء کو کیا ہدایات جاری کر دی گئیں؟ تمام محکموں میں ہلچل

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف حکومت کا ایک اور اہم اقدام ، اپنی حکومت کی 2 سال کی کارکردگی رپورت جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، تمام محکموں ، وزارتوں اور ڈویژنوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے- تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام محکموں کو ہدایات…

بریکنگ نیوز: یورپی یونین نے 32 ممالک میں پاکستانی پائلٹس کو کام کرنے سے روکنے کا فیصلہ کر لیا

کلگنی (ویب ڈیسک) یورپی یونین کا رکن ممالک کو پاکستانی پائلٹس کو کام کرنے سے روکنے کا حکم، یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے یورپی یونی کے رکن ممالک کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 40 فیصد لائسنسز کے اجرا میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا، ہوابازی میں ایسی صورتحال…

استعفیٰ نہیں ایک ساتھ کئی استعفے–!! تحریک انصاف کے 12 رہنماؤں نے پارٹی کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) حکمران جماعت کو سخت پریشانی کا سامنا، تحریک انصاف کے بارہ اراکین اسمبلی حکمران جماعت کو خیر باد کہنے کو تیار، کسی بھی وقت اپنی پارٹی کا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں- تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ سے خوفناک صورتحال کی طرف چل نکلا ہے- تحریک انصاف کے…

بریکنگ نیوز: وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، ساتھ ہی ساتھ کس کو زمین الاٹ کردی گئی؟ عدالت میں نیا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواتوں پر فیصلہ محفوظ ہوگیا- اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلال کے بعد فیصلہ محفوظ کیا- اسلام آباد ہائی کورٹ میں حکومت نے بیان دیا کہ مندر کی تعمیر کے لئے فنڈنگ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ معاملہ…

’’ فیصلہ دینے سے قبل ارشد ملک نواز شریف سے ملنے آئے اور2 شخصیات کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ — ‘‘ ایک اور پنڈورا باکس کھل گیا، (ن) لیگ نے ارشد ملک کو بے قصور قرار دے دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو بے قصور قرار دے دیا، فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف فیصلہ ارشد ملک نے خود نہیں دیا بلکہ ان سے دلوایا گیا، وہ بالکل بے…

بریکنگ نیوز:حکومت پاکستان کا اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ، بندمارکیٹس اورمالزکھولنےکااعلان

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا-اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آئندہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری کی بنیاد پر عمل…

وفاقی حکومت کا ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی گریڈ 1تا16 کی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تبدیلی سرکار کے دور حکومت میں سب کچھ اُلٹا ہونے لگا- وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژوں میں ایک سال سے زائد سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی آسامیاں ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے- وزارت خزانہ نے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو آفس میمورنڈم بھجوا دیا ہے- تفصیلات…

انتظار کی گھڑیاں ختم — حکومت پاکستان کا ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے-تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہونے والی بین الصوبائی وزائے کانفرنس 2 جولائی کو طلب کی گئی تھی-جس میں یونیورسٹیز اور تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ کیا جانا تھا، تاہم یہ کانفرنس وفاقی…

گھر کے نہ گھاٹ کے—!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک) گھر کے نہ گھاٹ کے- شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا، دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے- گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شہروز سبزواری اور صدف کنول کی جوڑی جلد ٹی وی پر ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئے…