معروف سعودی بینک نے پاکستان کا کونسا بڑا بینک خریدنے کا فیصلہ کر لیا ؟ کہیں آپ کا اکاؤنٹ اس بینک میں تو نہیں؟صارفین کے کام کی خبر

ریاض(نیوز ڈیسک) معروف سعودی بینک نے پاکستان کے سامبا بینک کو خریدنے کا فیصلہ کر لیا- تفصیلات کے مطابق سعودی نیشنل کمرشل بینک کی جانب سے سامبا بینک کی پاکستان میں تمام برانچز خرید کے ضم کر دی جائیں گی- سعودی عرب کا معروف بینک ” دی نیشنل کمرشل بینک” (این سی بی) پاکستان میں…