میں ایک سید زادی ہوں—- – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس دن جب گلی میں میں کھڑا تھا تو ایک لڑکا ایک گھر کے باہر بار بار چکر لگا رہا تھا- میں نے اس سے جا کے پوچھا بھائی کس کی تلاش ہے تو اس نے کہا کسی کی نہیں بس ایک دوست نے ادھر آنے کا وقت دیا وہ ابھی تلک…

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے — سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 14 سے 20 ہزار روپے اضافہ — نوٹیفکیشن جاری – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ  وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے ہیں جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نو ٹی فکیشن جاری کر دیا-تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے ہیں جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے…

میرےتن پر کپڑے بھی زرداری کی وجہ سے ہیں زرداری میرے لیے—سیاست بھی کتنی رنگین ہے ناقابل یقین پوسٹ – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی حکومت کی باقی پالیسیوں کا جو بھی انجام ہوا لیکن اُن کی ایک پالیسی بڑی کامیابی سے چل رہی ہے اور وہ ہے اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے اور اپوزیشن کو مختلف ایشوز میں الجھا کر دفاعی پوزیشن پر لانے کی پالیسی . اس معاملے میں پی ٹی آئی…

بابائے قوم قائد اعظم کی بیٹی ’دینا جناح‘ برسوں بعد مزار قائد پر آئیں تو انہوں نے وزیٹرز بک میں کیا لکھا؟ – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97
سال ہے یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام’’دینا واڈیا‘‘ ہے،‎ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ
ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ- ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ
ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ…

عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے ’فرخ شاہ ‘ کی موت دراصل کیوں ہوئی؟ ناقابلِ یقین کہانی سامنے آگئی – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مختلف ٹی وی چینلز میں عمران خان (ڈمی )کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، فرخ شاہ نے وزیراعظم عمران خان کی پیروڈی کر کے خوب شہرت سمیٹی تھی-اور ان کے اس اسٹائل کو لوگوں کی جانب سے خوب پسند بھی…

ماوں نے بیٹیاں بیچنا شروع کر دیں …. بیٹیوں کی دہائی بھی کسی کام نہ آئی – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی یوں تو دو افراد کا ملن ہے مگر بغور دیکھا جاے تو در حقیقت شادی دو گھرانوں کا سنگم ہے جو کہ دو گھرانوں کے رسوم و رواج سے لے کر پہننے اوڑھنے کا سلیقہ، پکوان، بناؤ سنگھار اور ان کے زندگی گزارنے کے طریقوں پر مشتمل ہے- اور یہ وہ…

سعودی مالک نےایماندار پاکستانی ملازم کو تحفے میں کیا دیا سن کر آپکے پاؤں تلے زمین نکل جاےگی – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)42 سال ملازمت کرنے والے پاکستانی کو سعودی مالک نے سونے کی ا ینٹ تحفے میں دےدی- تفصیلات کے مطابق سعودی مالک نے پاکستانی ملازم کو 42 سالہ ملازمت کرنے پر پر سونے کی اینٹ تحفے میں دی – سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی باشندے کی…

اداکارہ عائشہ خان کا مداحوں کو ایک اور سرپرائز – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ اداکارہ عائشہ خان دو برس قبل اپریل میں میجر عقبہ سے ازدواجی بندھن میں بندھی تھیں، شادی کے بعد انہوں نے شوبز کی دنیا کو مکمل طور پر خیر باد کہہ دیا-گزشتہ برس نومبر میں اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ماہ نور…

گھر کے نہ گھاٹ کے—!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گھر کے نہ گھاٹ کے- شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا، دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے- اپنی پہلی بیوی سائرہ شہروز کو طلاق دے کر دوسری شادی کرنے والے شہروز سبزواری گزشتہ ماہ صدف کنول کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک…

آج جہاں منگلا ڈیم ہے وہاں سالوں پہلے ناقابل یقین واقعہ ایک مفلوک الحال بوڑھے میاں بیوی سونے کے زیورات سے بھری 2 بوریاں لیے کس کو تلاش کر رہے تھے ؟ – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جس مقام پر اب منگلا ڈیم واقع ھے وہاں پر پہلے میرپور کا پرانا شہر آباد تھا بہت پہلے جنگ کے دوران اس شہر کا بیشتر حصہ ملبے کا ڈھیر بنا ھوا تھا ایک روز میں ایک مقامی افسر کو اپنی جیپ میں بٹھائے اسکے گردونواح میں گھوم رہا تھا راستے میں…