کسی کو اپنے جسم کے اندر کورونا وائرس کی پہلی علامت نظر آئے تو اس طریقہ پر عمل کرے ، اللہ تعالیٰ ضرور شفا دے گا —– ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے شاندار حل بتا دیا – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کچھ عرض کرنے سے پہلے موضوع کی مناسبت سے رئیس امروہوی کا ایک قطعہ پیشِ خدمت ہے؎کہنے لگے کہ ہم کو تباہی کا غم نہیں–میں نے کہا کہ وجۂ تباہی یہی تو ہے–ہم لوگ ہیں عذابِ الٰہی سے بےخبر–اے بےخبر! عذابِ الٰہی یہی تو ہے–ملک بھر کیا پوری دنیا میں کورونا وائرس…

یا اللہ رحم —!!! کورونا کی وبا کم ہوتے ہی پاکستان میں کونسی نئی بیماری نے قدم جمالیے ؟روزانہ 400 افراد کی موت، تشویشناک تفصیلات – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اس وباء سے دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ دنیا بھر کی معیشت کو بھی سخت دھچکا لگا ہے  تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہلک عالمی وبا کرونا وائرس کی…

کورونا وائرس بات کرنے یا سانس سے بھی دیگر میں منتقل ہوسکتا ہے

کورونا کے بارے میں کئی طر ح کی پیشنگوئی کی جا چکی ہیں کے یہ کس طرح ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہو تا ہے لیکن نئے کورونا وائرس کے بارے میں اب بھی بہت کچھ سائنسدان جان نہیں سکے ہیں اور ہر مہینے اس وبائی بیماری کے حوالے سے نئی معلومات سامنے آرہی…

کورونا وبا اختتام پزیر—!!! عالمی سطح پرپچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہ ہوئی ، پوری دنیا میں جشن کا سماں

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا اختتام کے قریب پہنچ گئی ہے- رفتہ رفتہ متحدہ عرب امارات میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کم ہورہی ہے اور مملکت میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کی وجہ سے ایک بھی شخص جاں بحق نہیں ہوا ہے- جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مملکت…

سب باتیں کرتے رہ گئے ، روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے خلاف نئی ویکسین تیار کرلی، اب تک کتنے مریض اس سے صحت یاب ہو چکے ؟ پوری دنیا میں جشن کا سماں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے خلاف نئی ویکسین تیار کرلی ہے، جو اگست تک مریضوں کے لیے دستیاب ہوگی-ماسکو میں قائم سیکینوف اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی ویکسین 38 کے لگ بھگ انسانی رضاکار کورونا مریضوں پر جون میں آزمائی گئی تھی، جس کے حوصلہ افزا نتائج…

کورونا وائرس کا بالی ووڈ پر حملہ !!! بچن خاندان کے بعد ایک اور مشہور خاندان مہلک وباء کا شکار بن گیا

ممبئی (ویب ڈیسک) چین کے شہر ووہان سے جنم لینے والا خطرناک کورونا وائرس بھارت میں تیزی سے پھیل رہا ہے، وائرس سے عام عوام سمیت اداکار بھی متاثر ہو رہے ہیں، بھارت میں کورونا اب تک 24,309 افراد کی زندگیاں نگل چکا ہے، 936,181 افراد اس مہلک وائرس کی لپیٹ میں آچکے ہیں، بالی…

مداحوں کو شدید دھچکا–!!! امیتابھ اور ابھیشیک کے بعد ایشوریا رائے، جیا بچن اور آرادھیا بچن کی بھی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے بچن اور پوتی آرادھیا بچن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے-امیتھابھ بچن نے گزشتہ روز اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ مہلک…

کورونا وائرس کی وباء سے اب تک پاکستان کی معیشت کو کتنے کھرب کا نقصان ہو چکا؟ مشیر خزانہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے پاکستان کی معیشت کو 3 سے لیکر 4کھرب روپے کا نقصان ہوا، معاملہ پرپوائنٹ سکورنگ کی بجائے حقائق اوراعدادوشمارکو دیکھنا ضروری ہے،،ڈالر کی مصنوعی قدر کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے دور حکومت کے پانچ سالوں…

شکر الحمداللہ:کورونا فری پاکستان — ایک ہفتے سے کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ اس ہفتے کے دوران بلوچستان کے 16اضلاع میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواہے ،احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد سے کیسز میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے جس کی تمام تر کریڈیٹ بلوچستان اور کوئٹہ کے عوام کو جاتا ہے کوروناوائرس میں مبتلا…

شکر الحمد للہ : کورونا قابو میں آگیا —-وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو ایک اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا گراف مسلسل نیچے آنا تسلی بخش امر ہے – نجی ٹی وی چینل کے مطابق کورونا وائرس کی صورت حال کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں وزیرِ اعظم نے کورونا کی روک تھام…