حجر اسود پانی میں ڈوبے گا نہیں اور آگ میں گرم نہیں ہو گا —– ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایک معلوماتی تحریر – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ——— سیاست اور عوام کی کسمپرسی نے آجکل تمام ذرائع ابلاغ کو یرغمال بنا لیا ہے- آئیے کچھ دوسرے دلچسپ واقعات کا تذکرہ کرتے ہیں- کم از کم ان سے آپ کی معلومات میں اضافہ تو ہوگا- پہلا نہایت دلچسپ واقعہ…