بریکنگ نیوز: گلی محلوں میں قربانی پر پابندی عائد — – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے گلی محلوں میں جانور قربان کرنے پر پابندی عائد کردی اور مختص جگہوں کی فہرست جاری کردی ہے ، جس سے شہری اپنے علاقے میں قربان گاہ کی جگہ کا پتہ لگا سکتے ہیں-تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گلی محلوں میں جانور قربان کرنے پر پابندی عائد کردی…

سوشل میڈیا ایپس پر پابندی کا معاملہ

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے کا نوٹس لے لیا ہے-ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی مختلف ایپ پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے…

“ٹک ٹاک پر پابندی — قومی اسمبلی سے بڑی خبر آ گئی

“ٹک ٹاک پر پابندی — قومی اسمبلی سے بڑی خبر آ گئی لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی ترجمان اور تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر نے ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی-سیمابیہ طاہر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں…

تاحیات پابندی جائے بھاڑ میں–!!! اسکینڈل بوائے ’’عمر اکمل‘‘ نے کمائی کا نیا ذریعہ ڈھونڈ لیا، لاکھوں روپے بٹورنے لگے

لاہور (ویب ڈیسک) چھوٹے اکمل کے بڑے کارناموں کا سلسلہ جاری ، کرکٹ کرپشن کیس میں تین سال پابندی کی سزا کاٹنے والے عمر اکمل نے ’’کمائی‘‘ کا نیا سلسلہ ڈھونڈ لیا- ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز سماجی رابطہ ایپلی کیشن سے لاکھوں روپے کمانے لگے ہیں ، سوشل میڈیا…

اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی!! اساتذہ و طلبا کے لیے سکولز کھولنے پر ایس او پیز تیار

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سکولوں کو کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کرلیے ہیں، اساتذہ و طلبا کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا، اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی-ذرائع کے مطابق ایس او پیز کو چھ مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، سکولوں میں بچوں اور اساتذہ…

بریکنگ نیوز: بھارتی چینلز پر پابندی عائد کردی

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک) نیپال نے بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی، نیپال کی جانب سے بھارتی سرکاری ٹی وی چینل دور درشن کے علاوہ تمام نیوز چینلز پر پروپیگنڈا چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے- بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال نے بھارتی چینل پر پابندی عائد کردی ہے البتہ نیپال حکومت ابھی تک…

بریکنگ نیوز: مسجدوں میں قرآن پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) 8 جون سے سبھی مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں کو کھولے جانے کے پیش نظر مرکزی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں- ان لاک-1 کے تحت صرف کنٹنمنٹ زون کے مذہبی مقامات بند رہیں گے- مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود نے مذہبی مقامات و عبادت گاہوں کے…

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم – UG News

پبلک مقامات، مارکیٹوں، بازاروں اور پارکوں میں ماسک پہننے کی پابندی پر عمل کرایا جائے گا- خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی-ماسک پہننا شہریوں کی حفاظت کیلئے ضروری ہے- شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے- گھر سے نکلتے وقت شہری ماسک لازم پہنیں- کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کیلئے کوئی دقیقہ…

لاہور ہائی کورٹ نے ’پب جی‘ گیم پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور (ؤیب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ویڈیو گیم ’پب جی‘ پر پابندی کے لیے درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے- لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ویڈیو گیم…