ٹک ٹاک سٹار جسے پرستار نوعمر لڑکی سمجھتے رہے، اس کی اصل عمر کیا ہے؟ جان کر بھی یقین نہ آئے – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل دنیا بھر میں ٹک ٹاک کے بڑے چرچے ہیں اور کئی لوگ تو ٹک ٹاک پر بہت زیادہ پاپولر ہیں اسی طرح مانچسٹر کی رہائشی سکینہ جبیں نامی لڑکی ٹک ٹاک پر بہت مقبول ہے، جو اپنی ویڈیوز میں تو ایک کم عمر لڑکی لگتی ہے لیکن گزشتہ روز اس…

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن کی فحش تصاویر اور ویڈیوز لیک کرنے والا ملزم گرفتار، یہ کون ہے اور ویڈیوز لیک کرنے کے پیچھے وجہ کیا تھی؟ حیران کن انکشاف – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نامور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے مرکزی ملزم اسفند یار کو لاہور سے گرفتار کرلیا ہے-ملزم اسفند یار لاہور کا رہائشی ہے- جس کو گرفتار…

“ٹک ٹاک پر پابندی — قومی اسمبلی سے بڑی خبر آ گئی

“ٹک ٹاک پر پابندی — قومی اسمبلی سے بڑی خبر آ گئی لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی ترجمان اور تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر نے ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی-سیمابیہ طاہر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں…

مشہور ٹک ٹاک اسٹار کی جان لے لی گئی، جان لینے والا کون نکلا؟

ہریانہ (نیوز ڈیسک) عاشق سے انکار برداشت نہ ہوا،معروف ٹک ٹاک اسٹار شیوانی کی جان لے لی-تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں 28 جون کو ہریانہ کے سونی پت سیلون میں ایک ٹِک ٹاک سٹار مردہ پائی گئی-شیوانی جو کہ پیشے کے اعتبار سے بیوٹیشن تھی،کی…

عدالت نے معروف ٹک ٹاکر کر 3 سال کی قید سُنا دی

قاہرہ(نیوز ڈیسک ) دنیا بھرمیں سماجی روابط کی ویب سائٹس اور ویڈیو شیئرنگ ایپس نئی نسل اور شہرت کے دلدادہ افراد کی من پسند مصروفیت بن چکی ہے مگر کئی لوگوں پر اس کے استعمال کی زیادتی کے الزامات بھی عائد ہوتے رہتے ہیں-ٹک ٹاک پر بنائی جانے والی چند ویڈیوز پر یہ الزام بھی…

مداح غم سے نڈھال–!! نامور ٹک ٹاک سٹار اور ماڈل کے حوالے سے افسوسناک خبر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) معروف بھارتی ٹک ٹاک گرل سیا کاکڑ نے بھی اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا -تفصیلات کے مطابق آج بالی وڈ سے ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی جس کے مطابق بھارتی کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایک اور لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ…

بین ٹک ٹاک کا مطالبہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ – UG News

لاہور:بین ٹک ٹاک کا مطالبہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا ، اطلاعات کے مطابق چند دن قبل گورنرہاوس لاہورمیں‌ٹک ٹاک سٹارز کے اجلاس کے بعد ملک میں ایک بحث چل نکلی تھی جس کے بعد اب یہ مطالبہ باقاعدہ ایک ٹرینڈ کی شکل اختیار کرگیا ہے ، ٹویٹرپریہ ٹرینڈ اب ٹاپ پر ہے کہ ٹک…

ٹک ٹاکرز کی گورنر کے ہاں دعوت اور ان کے کرونا آگاہی مہم میں کردار پر اعتراض کیوں؟؟؟ تحریر: محمد عبداللہ – UG News

گزشتہ روز گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ نے پاکستان کے معروف ٹک ٹاکرز کو مدعو کیا اور ان سے استدعا کی کہ وہ کورونا کی آگاہی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں. اس پر خاصی لے دے جاری ہے، بعض ان کو ناچنے والے، کنجر اور کئی برے ناموں سے لکھ رہے ہیں…

کرونا سے نمٹنے کیلئے گورنر ہاؤس پنجاب میں ٹک ٹاک سٹارز کا اجلاس – UG News

لاہور:کرونا سے نمٹنے کیلئے گورنر ہاؤس پنجاب میں ٹک ٹاک سٹارز کا اجلاس ،اطلاعات کے مطابق آج گورنرہاوس لاہورمیں ہونے والے اہم اجلاس کے سوشل میڈیا پربڑے چرچے ہیں جس میں پاکستان کے ٹک ٹاک فنکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی کرونا سے نمٹنے کیلئے گورنر ہاؤس پنجاب میں ٹک ٹاک سٹارز کا…