بابائے قوم قائد اعظم کی بیٹی ’دینا جناح‘ برسوں بعد مزار قائد پر آئیں تو انہوں نے وزیٹرز بک میں کیا لکھا؟ – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97
سال ہے یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام’’دینا واڈیا‘‘ ہے،‎ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ
ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ- ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ
ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ…

گھر کے نہ گھاٹ کے—!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گھر کے نہ گھاٹ کے- شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا، دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے- اپنی پہلی بیوی سائرہ شہروز کو طلاق دے کر دوسری شادی کرنے والے شہروز سبزواری گزشتہ ماہ صدف کنول کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک…

ہانیہ عامر کی جانب سے قطع تعلق کے بعد 6 دن تک میں مسلسل — عاصم اظہر نےمداحوں کو افسردہ کر دینے والا حال بیان کر دیا – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہانیہ عامر نے کچھ عرصہ قبل گلوکار عاصم اظہر اور گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ ایک لائیو سیشن میں عاصم کے ساتھ تعلق کی تردید کر دی تھی اور کہا تھا کہ ’ہم صرف بہترین دوست ہیں-‘ ہانیہ کی طرف سے یہ بات عاصم کے ساتھ ساتھ ان دونوں کے مداحوں کے…

ثانیہ مرزا کے بعد ارطغرل والی حلیمہ سلطان بھی پاکستانیوں کی بھابھی —– گرما گرم خبر آگئی – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ سار ہ خان اور تمغہ امتیاز مہوش حیات کی جانب سے بھی تُرک اداکارہ اسراء بلجیک کے مختصر سے ٹوئٹ پر ردعمل دیا گیا ہے-دو روز قبول شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر…

ایک انگریز کے گیراج میں بہادر شاہ ظفر کی عبرت موت کے بعد انہیں دفناتے وقت ایسا کیا ہوا کہ گیراج کے مالک انگریز کی آنکھوں میں آنسو آگئے ؟ – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا-یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچا ،شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں- کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا-وہ بندر گاہ پہنچا- اس نے بادشاہ اور اس کے…

سولہ سالہ لڑکی کو دفنانے کے بعد اس کی قبرسے چیخوں کی آوازیں آنے لگیں – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موت اور زندگی پر انسان کا بس نہیں ۔ کب کیا ہو جائے کچھ پتہ نہیں چلتا ۔ ابھی سانس آرہا ہے اور اگلے ہی لمحے کب سانس رک جائے کچھ معلوم نہیں ۔ حیات و ممات پر یوں تو کئی واقعات انسانی زندگی میں دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں تاہم…

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے— 30سال پہلے صوابی سےلاپتہ ہونیوالا شخص اچانک گھرپہنچ گیا، گھر والوں کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہی ، صرف آدھے گھنٹے بعد کیا کہہ کر دوبارہ کہاں چلا گیا؟ – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موضع ڈاگئی ضلع صوابی سے تیس سال قبل پُر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والا شخص اچانک منگل کے روز اپنے گھر پہنچ گیا- گھر آمد پر والدین اور رشتہ دار خوشی سے جھوم اُٹھے اور ان کے مر جھائے ہوئے چہروں پر رونق آئی تاہم نصف گھنٹے قیام کے بعد دوبارہ…

مناہل ملک ، جنت مرزا کے بعد گلوکارہ گل پنڑہ کی ویڈیو لیک —– گیسٹ ہاؤس میں کی گئی موجیں سب کے سامنے آگئیں

پشاور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار ہ پانڑہ کی ٹک ٹاک ویڈیو جو کہ خیبر پی کے ڈپٹی کمشنر کے ریسٹ ہاؤس میں بنائی گئی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے، سوشل میڈیا پر صارفین کے ملے جلے کمنٹس سامنے آرہے ہیں- تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ پانڑہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی ”…

آصف زرداری نے پارٹی پر قبضہ کرنے کے لیے کیا گیم کھیلی؟ 12 سال بعد ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا انکشاف – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محترمہ بے نظیر بھٹو جب اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئیں تو اُس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بے نظیر کی ایک وصیت کے بارے میں کہا گیا کہ بے نظیر نے اپنے بعد آصف علی زرداری کو اپنا سیاسی جانشین مقرر کیا تھا تاہم یہ وصیت سامنے نہیں…

اضافہ نہیں حیران کن کمی : 80 سال بعد دنیا کی کل آبادی میں بڑی کمی کیوں واقع ہو جائے گی ؟ ماہرین نے پیشگوئی کردی

نیویارک (ویب ڈیسک) رواں صدی کے آخر تک دنیا کی آبادی 8.8 بلین ہو گی جو اقوام متحدہ کی پیش گوئی سے دو ارب کم ہے- یہ اعداد وشمار ایک بڑے پیمانے پر کروائی جانے والی تحقیق میں سامنے آئے ہیں- بین الاقوامی تحقیقی ٹیم نے میڈیکل جریدے ’’دی لانسیٹ‘‘ میں اپنے یہ نتائج شائع…