شاباش کپتان شاباش : گوگل والی تانیہ ایدروس سے استعفیٰ دراصل کیوں لیا گیا ، اصل کہانی منظر عام پر —جان کر آپ عمران خان کو سیلوٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس کے استعفے کی وجوہات سامنے آگئیں، تانیہ ایدروس نے ڈیجیٹل پاکستان فاؤنڈیشن کے نام سے این جی او بنائی جس کی فنڈنگ میں بے قاعدگیوں کے الزامات سامنے آئے، وزیراعظم عمران خان نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا-ذرائع کے مطابق تانیہ ایدروس نے ڈیجیٹل پا…