وزیر اعظم عمران خان اور انکی حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی، پاکستانی قو م کے لیے بہت بڑی خوشخبری – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر اینکر و صحافی کامران خان نے نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں پاکستانیوں سے اپیل کہ سب لوگ سجدہ شکر بجا لائیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کہا ہے کہ شکر ادا کرنے والے کو زیادہ دیا جائے گا- کامران خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم…

قائد اعظم محمد علی جناح کو لکھا گیا ایک خط – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اردو کے معروف ادیب و دانشور کرشن چندر نے اپنی ایک تحریر میں قائد اعظم اور پنڈت نہرو کو ایک طوائف کی جانب سے لکھا جانے والا خط تحریر کیا تھا- خط کا متن ذیل میں ہے- مجھے امید ہے کہ اس سے پہلے آپ کو کسی طوائف کا خط نہ ملا…

قائد اعظم محمد علی جناح کو ایک طوائف کا خط – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اردو کے معروف ادیب و دانشور کرشن چندر نے اپنی ایک تحریر میں قائد اعظم اور پنڈت نہرو کو ایک طوائف کی جانب سے لکھا جانے والا خط تحریر کیا تھا- خط کا متن ذیل میں ہے- مجھے امید ہے کہ اس سے پہلے آپ کو کسی طوائف کا خط نہ ملا…

بابائے قوم قائد اعظم کی بیٹی ’دینا جناح‘ برسوں بعد مزار قائد پر آئیں تو انہوں نے وزیٹرز بک میں کیا لکھا؟ – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97
سال ہے یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام’’دینا واڈیا‘‘ ہے،‎ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ
ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ- ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ
ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ…

نامور پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیر اعظم عمران خان سے کیا اپیل کر ڈالی ؟ جانیے – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کو بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے اور جب تک ہم بطور اہم شہری اپنی مکمل ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کریں گے ہم اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے صف اول کے ایک پاکستانی روزنامے کی…

قائد اعظم ایک مرد مجاہد – یہ واقع پڑھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہ واقع پڑھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا ،زبدة العارفین ،سراج السالکین ،شمس المشائخ ،پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی ابن سید علی شاہ 19 اگست 1860ء کو علی پور سیداں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپکا سلسلہ نسب 32واسطوں سے امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ سے جاملتا ہے-آپ وقت…

’’ کوئی بھی غدار شخص وزیر اعظم کی کُرسی پر نہیں بیٹھ سکتا–‘‘ علی محمد خان نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف والے بھی پریشان ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہماری قیادت نہ نواز شریف کو کبھی بھی غدار نہیں سمجھا اور نہ ہی کہا ہے، اب ہمارا نظام اتنا مضبوط ہوچکا ہے کہ کوئی بھی غدار شخص وزارت عظمیٰ کا منصب نہیں سنبھال سکتا…

جو گھبرا جائیں وہ بڑی قومیں نہیں بن سکتی! مشکل وقت میں مشکل فیصلے کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ وزیر اعظم عمران خان کا دھواں دار خطاب، قوم میں ایک مرتبہ پھر امید کی کرن جاگ اُٹھی

چلاس (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو قومیں آگے کا سوچتی ہیں وہ ترقی کرتی ہیں، بڑے فیصلے کرنے سے گھبرانے والی قوم بڑی نہیں بن سکتی، پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی بھرپور سہولیات موجود ہیں تاہم غلط فیصلوں سے ملک کی صنعتی ترقی کو نقصان پہنچا، ہم نے…

بڑی عید سے پہلے بڑے فیصلے! وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزراء کا مطالبہ دیکھ عمران خان نے کیا فیصلہ کر لیا؟ معاملہ اسد عمر کے حوالے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ میں عیدالاضحیٰ پر مارکیٹس، ریسٹورنٹ اور ہوٹلز کھولنے پر غور کیا گیا، وزیراعظم نے مارکیٹس اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرد کردیا، وفاقی وزیر شیخ رشید نے مطالبہ کیا کہ شہر میں 5 ہزار ہوٹلز ہیں، غریب طبقہ متاثر ہو رہا ہے، عید پر مارکیٹس…

وزیر اعظم عمران خان کا قوم کے نام خصوصی پیغام! پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ عیدالضحیٰ سادگی سے منائیں اور اس عید پر وہ نہ کریں جو عیدالفطر پر کیا تھا- تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے وبائی امراض کے لیے بنائے گئے خصوصی آئیسولیشن ہسپتال کے افتتاح کے موقع…