Breaking News
Home / پاکستان / سیر و تفریح (page 34)

سیر و تفریح

پاکستانی حکمران تو شیعہ نہیں پھر!

پاکستانی حکمران تو شیعہ نہیں پھر پاکستان کا حال ایسا کیوں ہے کہ بیٹیاں بیچتے پر رہے ہیں؟ آل سعود تو متعہ کی پیداوار نہیں، پھر وہ کیوں امریکی و اسرائیلی دفاعی لائن بنے ہوئے ہیں؟ جناب بڑے ہوجائیں! معملات کو فرقے کی عینک سے دیکھنا چھوڑ کر اصل عوامل …

Read More »

کورونا کالر ٹیون کے پیچھے چھپی آواز کس کی ہے ؟خاتون سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک)سیدہ طیبہ سحر پیشہ ور بینکر اور پروفیشنل وائس اوور آرٹسٹ ہیں ویسے تو آپ ان کی شکل سے واقف نہ ہوں گے مگر ان کی آواز میں روزانہ آپ کو فون کے دوران کالر ٹیون پر متنبہ کیا جاتا ہے کے کیسے کورونا وائرس سے بچنا ہے …

Read More »

بھارتی ڈرامے چلیں تو سب خوش،اسلامی ہیروز کے ڈراموں پر اعتراض۔۔۔ فیصل جاوید نے سینیٹ میں شاندار اعلان کردیا!

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ڈرامے چلیں تو سب خوش،اسلامی ہیروز کے ڈراموں پر اعتراض۔۔۔ فیصل جاوید نے سینیٹ میں شاندار اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اجلاس …

Read More »

17رمضان 40 ہجری۔۔!!

حضرت علی مسجدَ کوفہ میں خطبہ دے رہے تھے، مسجد میں ابنِ ملجم کو دیکھتے ہی امیر المومنینؑ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے، آپکی آنکھوں سے آنسو نکلنے کی دیر تھی کہ دائیں جانب سے صعصہ بن صوحان اور بائیں جانب سے ابراہیم بن مالک بن اُشتر کھڑے ہوگئے، …

Read More »

فتح مکہ! فتوحات کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

فتح مکہ! فتوحات کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہوائیں دم بخود تھیں فضا ئیں حیران تھیں چشمِ فلک حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکی تھی نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان سردار الانبیا محبوب خدا سرور کائنات ﷺ نے 20رمضان کی صبح اسلامی لشکر کے ساتھ مکہ کہ طرف …

Read More »

کورونا وائرس کا خدشہ۔۔۔۔!!!سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے نئے قواعد و ضوابط جاری

کراچی (ویب ڈیسک) سعودی ائیرلائن نے نئی ٹریول ایڈ وائزری جاری کردی جس میں کہا گیا کہ سفرسے 48 گھنٹے پہلے اگر بخار کھانسی ، سانس رکنے کی علامات ہیں تو ائیرپورٹ مت آئیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کیخلاف حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے سعودی ائیرلائن نے مسافروں کیلئے نئی ٹریول …

Read More »

زندگی امتحان لیتی ہے!

زندگی امتحان لیتی ہے۔۔۔ امیروں کی افطاری کو تو ہر کوئی لایک کرتا ہے دیکھتے ہیں آج اس غریب بچے افطار کو کتنے لوگ پسند شیر کرتے ہیں ۔اور ساتھ میں پیج کوبھی لائک کر دینا شکریہ ۔۔اللہ ھم غریبو کی مدد کریی آمین !

Read More »

چنے اور فروٹ چاٹ Recipe

سفید چنے ایک پاؤ کٹھا سیب ایک پاؤ امرود ایک پاؤ سرخ انار ایک عدد(چھوٹا سائز) کیلے 3عدد آدھے لیموں کا رس حسب ضرورت نمک ایک چٹکی لال مرچ چائے کا چوتھائی چمچ کالی مرچ ایک چٹکی کینو کا رس ایک پیالی چینی ایک کھانے کا چمچہ چنے گلا لیں۔ …

Read More »

آنجہانی اداکار ’’عرفان خان‘‘ کتنی مالیت کے اثاثے چھوڑ گئے؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان نے اپنی فیملی کے لیے اثاثوں کی بڑی تعداد چھوڑی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عرفان خان کے نام 320 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ہیں ، فلموں اور اشتہاروں …

Read More »

کرونا وائرس !وہ پہلا اسلامی ملک جس نے اپنی مساجد اور باجماعت نماز کیلئے کھول دیں ۔۔۔ نام آپ کو حیران کردے گا

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں۔ مساجد میں آنے کے لیے نمازیوں کو ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا، مساجد میں …

Read More »