Breaking News
Home / دلچسپ (page 219)

دلچسپ

دنیابھرمیں کتنے پاکستانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے اور ان کا تعلق زیادہ تر پاکستان کے کن علاقوں سے ہے؟جان کر یقین کرنا مشکل

لندن(ویب ڈیسک )کورونا وائرس نے دنیا بھرمیں بسنے والے پاکستانیوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے،جان لیوا وائرس کی وجہ سے دیارغیر میں بسنے والے سیکڑوں پاکستانی لقمہ اجل بن چکے ہیں ،برطانیہ میں سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانی مہلک وائرس کا نشانہ بنے ہیں جہاں غیر سرکاری اعدادوشمار …

Read More »

تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کو امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) تاریخ میں پہلی بار ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو امریکہ کے لئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔امریکی محکمے کی جانب سے اس سلسلے میں ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ 25 اپریل کو پی آئی اے نے …

Read More »

لاک ڈاؤن میں نرمی۔۔!!سندھ حکومت نے مزید 153 فیکٹریوں کو کام کرنےکی اجازت دے دی

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے مزید 153 فیکٹریوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی، اس سے قبل 220 صنعتوں کو کام کی اجازت دی گئی تھی، لاک ڈاؤن سے استثنیٰ حاصل کرنے والی برآمدی صنعتوں کی مجموعی تعداد 373 ہوگئی ہے، تمام فیکٹریوں کو ایس اوپیز پرعملدرآمد یقینی …

Read More »

بیروزگار افراد کیلئے 12ہزار فی کس ۔۔۔!!! کتنے مہینے تک بجلی کا بل وفاقی حکومت خود ادا کریگی؟کاروباری افراد کیلئے زبردست پیکیج کا اعلان کردیا گیا، عمران خان قوم کی نظروں میں سرخرو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ای سی سی نے ملازمتوں اور کاروبار سے متعلق دو پیکج منظور کرلیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ صنعت ،کاروبار اور ملازمتوں سے متعلق دوپیکیج ای سی سی نے منظورکیے ہیں جو کل وفاقی کابینہ میں …

Read More »

بریکنگ نیوز: کورونا کے وار تا حال جاری۔۔۔ سعودی فرمانروا نے پورے سعودی عرب میں لاک ڈاون کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

ریاض (ویب ڈیسک) خادمین الحرمین شریفین۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے مطابق اتوار 3 رمضان سے بدھ 20 رمضان تک صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک مملکت کے تمام شہروں میں جزوی طور پر کرفیو اٹھا لیا گیا ، جبکہ مکہ شہر اور اس کے گردونواح …

Read More »

اب مولانا کو شرمندگی ہوگی۔۔!! مولانا طارق جمیل کے کونسے 2 پیشے ہیں؟ ہارون الرشید بھی میدان میں آگئے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) جب سے مولانا طارق جمیل نے پاکستانی میڈیا کے بارے میں بات کہی ہے تب سے پاکستانی صحافی انکے خلاف میدان میں آگئے ہیں، پہلے سینئر صحافی حامد میر اور اب سینر صحافی ہارون الرشید بھی میدان میں آگئے ہیں، مولانا طارق جمیل کے حوالے سسے …

Read More »

خدا کے لیئے، کچھ تو شرم کرو۔۔۔!!!رابی پیر زادہ مولانا طارق جمیل کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) مولانا طارق جمیل کے خلاف سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے برا بھلا کہنے پر رابی پیزادہ کا رد عمل سامنے آگیا۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ کہ میں سوشل میڈیا یا موبائیل بہت کم دیکھتی ہوں مگر کچھ دن سے مولانا طارق جمیل کے بارے میں کچھ …

Read More »

شاندار خبر:ڈیم مکمل طور پر بھر گئے۔۔۔!!! پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پن بجلی کی پیداوار 9 ہزار میگاواٹ کی سطح تک پہنچنے کا امکان

لاہور (ویب ڈیسک) ملک کے تین بڑے آبی ذخائر تربیلا ، منگلا اور چشمہ میں گزشتہ برسوں کے مقابلہ میں اِس سال پانی کی وافر مقدار موجود ہے ، جس کی بدولت ہمارے زرعی شعبہ میں پانی کی ضروریات بخوبی پوری ہو سکیں گی اور آنے والے دِنوں میں زیادہ …

Read More »

کورونا وائرس کے خلاف چین کی ویکسین کب تک تیار ہوجائے گی ؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سفیر یاؤچنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بہت جلد کرونا وائرس پر قابو پالے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں چینی سفیر نے کہا کہ چین کی حکومت اور عوام کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بھرپور …

Read More »

ویران مساجد کے ساتھ استقبالِ رمضان تکلیف دہ ہے۔۔ !! خادم الحرمین شریفین کا رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر درد بھرا پیغام، امت مسلمہ کو افسردہ کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) مسجدوں میں عبادات کے بغیر استقبال رمضان تکلیف دہ ہے۔ خادم حرمین شریفین۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر سعودی عوام، تارکین وطن اور امت مسلمہ کے نام مبارک باد کا خصوصی پیغام۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین …

Read More »