Home / اہم خبریں / بالی وو ڈ سے بہت بڑی خبر کرونا وائر س جان لیوا ثابت ہوا فلم کی شوٹنگ کے دوران انتقال کرجانے کی خبریں – –
بالی وو ڈ سے بہت بڑی خبر کرونا وائر س جان لیوا ثابت ہوا فلم کی شوٹنگ کے دوران انتقال کرجانے کی خبریں - Life Tips

بالی وو ڈ سے بہت بڑی خبر کرونا وائر س جان لیوا ثابت ہوا فلم کی شوٹنگ کے دوران انتقال کرجانے کی خبریں – –

بھارتی فلم انڈسٹری کو ایک اور صدمہ برداشت کرنا پڑگیا- سینئر بھارتی اداکارہ اشلاتا وبگائونکرکروناوائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کرگئیں- 79 سالہ اشلاتا رواں ماہ مراٹھی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اس دوران اُن کی طبیعت ناساز ہو گئی، ڈاکٹروں کی ہدایت پر ٹیسٹ کروانے پر اداکارہ کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی-؛ بعد ازاں شوٹنگ کے موقع پرموجود عملے کے 20 سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا-اداکارہ طبیعت خراب ہونے کے باعث گزشتہ چار روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم وہ مہلک بیماری کو شکست دینے میں کامیاب نہ ہوسکیں اور جان کی بازی ہار گئیں-اشلاتا نے الی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’زنجیر‘ میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی سوتیلی ماں کا کردار ادا کیا تھا-بالی ووڈ کی نامور شخصیات اس افسوسناک خبر پر افسردہ ہیں- اور دعائیہ پیغامات کا سلسلہ جاری ہے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشاءصرف یہ کام کریں - Life Tips

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشاءصرف یہ کام کریں – –

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ اپنی ملکیت یعنی اپنے ملک کی سیر …