Home / اہم خبریں / اب اگر کوئی سرکاری افسر کام نہ کرے تو یہاں شکایت کریں — عمران خان نے سیٹزن پورٹل کے بعدپاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی – –
اب اگر کوئی سرکاری افسر کام نہ کرے تو یہاں شکایت کریں ۔۔۔ عمران خان نے سیٹزن پورٹل کے بعدپاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی - Life Tips

اب اگر کوئی سرکاری افسر کام نہ کرے تو یہاں شکایت کریں — عمران خان نے سیٹزن پورٹل کے بعدپاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی – –

وفاقی اداروں کے شکایات سیل کو سیٹزن پورٹل کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے اور اس حوالے سے ون ونڈو کمپلینٹ سسٹم کی منظوری بھی دیدی گئی ہے ، وفاقی وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیاگیا-تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہےکہ عمران خان نے تمام کمپلینٹ سیلز کا مرکزی نظام بنانے کی ہدایت کر دی ہے جس کے تحت وفاقی وزارتوں کے 33 شکایات سیل منسلک کیے جائیں گے – عمران خان نے ون ونڈو آپریشن پر 60 روز میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے -وزیراعظم آفس کا کہناتھا کہ اقدام سے شکایت درج کروانے کا نظام مزید مستحکم ہوگا ، مختلف وفاقی اداروں میں کمپلینٹ سیلزکام کررہے ہیں، مربوط روابط پرمشتمل یونیورسل شکایتی نظام کی ضرورت ہے،شہریوں کی ہرقسم کی شکایات میرٹ پرحل کی جائیں گی-

Facebook Comments

About admin

Check Also

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت سعدیؒ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر …