Home / اہم خبریں / کہانی تو الٹی نکلی — میڈیکل رپورٹس نے سارا کھیل ہی پلٹ کر رکھ دیا – –
کہانی تو الٹی نکلی ۔۔۔ میڈیکل رپورٹس نے سارا کھیل ہی پلٹ کر رکھ دیا - Life Tips

کہانی تو الٹی نکلی — میڈیکل رپورٹس نے سارا کھیل ہی پلٹ کر رکھ دیا – –

‌کلفٹن سے لڑکی سے مبینہ لاپتہ اور بد فعلی کے واقعے میں میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے بد فعلی کی تصدیق نہیں ہوئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے ڈی این اے نمونے حاصل کریں گے-تفصیلات کے مطابق کلفٹن سے لڑکی سے مبینہ لاپتہ اوربد فعلی کیس میں متاثرہ لڑکی کی ابتدائیمیڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سےبد فعلی کی تصدیق نہیں ہوئی-پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی پر مار پیٹ دیا چھینا چھپتی کے نشانات نہیں پائے گئے، لڑکی کے ڈی این اے نمونے حاصل کریں گے اور ملزمان کی گرفتاری کے بعدڈی این اے بھی لئےجائیں گے-اس سے قبل اے آر وائی نیوز نے کلفٹن کےعلاقے سے لڑکی کےمبینہ لاپتہ اور بد فعلی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی تھی ، سی سی ٹی وی فوٹیج تفتیشی پولیس کیلئےانتہائی اہم ثابت ہوسکتی ہے-فوٹیج میں سفیدگاڑی کوسی ویوکےقریب سڑک پررکتےدیکھاجاسکتاہے ، گاڑی رکن ےکے چند سیکنڈ بعد ہی لڑکی کوگاڑی سےاتری اور تیزی سے روانہ ہوگئی ، فوٹیج میں متاثرہ خاتون ہوش حواس کے ساتھ تیزی سے روانہ ہوتی نظرآرہی ہے جبکہ خاتون کےہاتھ میں ایک شاپنگ بیگشاپنگ بیگ دیکھاجاسکتا ہے-پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہرفوٹیج میں ایسانہیں لگتاکہ لڑکی کو بغیر مرضی کے گاڑی سے اتارا گیا ہو- دوسری جانب خاتون کے مبینہ لاپتہ اور بد فعلی کیس میں ایس ایس پی ساؤتھ شیراز کیس کےفوکل پرسن نامزد کردیا گیا ہے ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی ساوتھ آفس میں آج اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ، ملزمان سےمتعلق مکمل شواہد حاصل کرلیےہیں، ملزمان کی تصاویر سمیت تمام اہم معلومات موجود ہیں-گذشتہ رات خیابان نشاط اور دیگر مقامات پر چھاپے مارے ، تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا ، ملزم کی لوکیشن رات بھر کراچی کے مختلف علاقوں کی آتی رہی، واقعے میں ملوث ملزمان کا تعلق اندرون سندھ سے ہے، اور ان کی عمر پچیس سے چھبیس سال کےدرمیان ہے، ملزمان ایک سے دو روز میں گرفت میں ہوں گے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت سعدیؒ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر …