Breaking News
Home / اہم خبریں / لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے
لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک نے 8ارب ڈالر (تقریباً 13کھرب 23ارب روپے) کی خطیر رقم فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کردی- انڈیا ٹائمز کے مطابق چارلس شوک فینے نے اپنی ایک فلاحی تنظیم بنا رکھی ہے جس کا نام ’دی اٹلانٹک فیلنتھروپیز‘ ہے
اور انہوں نے یہ رقم اپنی اسی تنظیم کو عطیہ کی اور پھر اس تنظیم کے ذریعے دنیا بھر میں یونیورسٹیوں اور فلاحی تنظیموں میں بطور عطیہ تقسیم کر دی گئی-89سالہ چارلس شوک انٹرویوز میں بارہا کہہ چکے ہیں کہ وہ ’جب تک زندہ ہیں، خیرات کرتے رہیں‘ کے آئیڈیا پر یقین رکھتے ہیں- وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ اپنے نام سے کوئی خیراتی تنظیم بھی نہیں بنائیں گے اور وہ یہ بھی نہیں چاہتے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کے نام سے ایسی کوئی تنظیم بنے- رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنی تمام دولت عطیہ کر دی ہے لیکن کبھی ایک بار بھی انہوں نے عطیہ کرتے ہوئے اپنا نام ظاہر نہیں کیا بلکہ ہمیشہ خفیہ طور پر ہی خیرات کی-یہی وجہ ہے کہ انہیں ’خدمت خلق کا جیمز بانڈ‘ (James Bond of Philanthropy) بھی کہا جاتا ہے- وہ کبھی دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے ارب پتی تھے لیکن انہوں نے اپنی لگ بھگ تمام دولت فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کر دی ہے- فوربز سے گفتگو کرتے ہوئے چارلس شوک کا کہنا تھا کہ ”میں بہت مطمئن ہوں کہ میں نے اپنی دولت اپنی نگرانی میں عطیہ کر دی ہے- وہ کبھی دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے ارب پتی تھے لیکن انہوں نے اپنی لگ بھگ تمام دولت فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کر دی ہے- فوربز سے گفتگو کرتے ہوئے چارلس شوک کا کہنا تھا کہ ”میں بہت مطمئن ہوں کہ میں نے اپنی دولت اپنی نگرانی میں عطیہ کر دی ہے-

Sharing is caring!

Facebook Comments

About admin

Check Also

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں - Life Tips

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں – –

جولڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی …