Breaking News
Home / اہم خبریں / صرف چند گھنٹے باقی اور حکومت مذاق سمجھتے سمجھتے ہی ماری جائے گی اے پی سی میں کیا گیم ڈالی جانے والی ہے، رات گئے بڑی خبر آگئی – –
صرف چند گھنٹے باقی اور حکومت مذاق سمجھتے سمجھتے ہی ماری جائے گی اے پی سی میں کیا گیم ڈالی جانے والی ہے، رات گئے بڑی خبر آگئی - Life Tips

صرف چند گھنٹے باقی اور حکومت مذاق سمجھتے سمجھتے ہی ماری جائے گی اے پی سی میں کیا گیم ڈالی جانے والی ہے، رات گئے بڑی خبر آگئی – –

آ ل پارٹیز کانفرنس کا ممکنہ ایجنڈا سامنے آگیا ہے- اتوا ر کو گیارہ اپوزیشن جماعتوں کی بلائی گئی اے پی سی میں میثاق جمہوریت کی طرز کا نیا معاہدہ ہوسکتا ہے- چارٹر آف ڈیموکریسی کے نام میں تبدیلی اور کچھ ترامیم کیے جانے کے حوالے سے صلاح مشورے کیے جارہے ہیں- جبکہ اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کےلئےبھی تحریری معاہدہ ہونےکا امکان ہے- رائع کا کہنا ہے کہ اب اپوزیشن کی کوئی جماعت تحریری معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹ سکے گی، اگر اے پی سی اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گئی تو عوام دنوں میں خوشخبری سنیں گے-دوسری طرف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن میدان میں آنے کو تیار ہے، کثیر الجماعتی کانفرنس اتوار کو اسلام آباد میں ہوگی-اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کر رہی ہے، جس کا دو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا- کانفرنس میں حکومت کی دو سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور مستقبل کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی

Facebook Comments

About admin

Check Also

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

نیشنل نیوز! کہتے ہے کہ جس کی نیت جیسی ہو اس کو ویسی ہی نیت …