Breaking News
Home / اہم خبریں / جب ایک ہندو نوجوان نے مسلمان کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرا لگا دیا – –
جب ایک ہندو نوجوان نے مسلمان کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرا لگا دیا - Cpechotels Deal

جب ایک ہندو نوجوان نے مسلمان کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرا لگا دیا – –

اسلام آباد (-) انسانی زندگی میں روز ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ عقل چکرا کر رہ جاتی ہے -عقل انسانی سے بالاتر واقعات کو کچھ لوگ معجزہ سمجھتے ہیں اور کچھ محض ایک عام سا واقعہ جس کے پیچھے کوئی بات پوشیدہ ہو سکتی ہے – ایسا ہی ایک انسانی عقل کو دنگ کر دینے والا واقعہ بھارت کی ریاست کیرالہ میں پیش آیا

جہاں چند ہندو نوجوانوں نے مسلمانوں کا مذاق اڑاتے ہوئے بعد از مرگ قبر کے حالات اور قبر کا مشاہدہ کرنے کے لیے مسلمانوں کے مقامی قبرستان میں ایک مردے کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرہ لگا دیا- بھارتی ویب سائٹ کے مطابق دو نوجوانوں راحول اور وجندالی نے مسلمان گورکن کو ساتھ ملا کر چپکے سے ایک قبر میں کیمرہ فٹ کرکے انڈر گراؤنڈ وائرنگ کی اور گورکن کو ہدایت کی کہ کوئی بھی نیا مردہ اسی قبر میں دفن کیا جائے- اسی اثنامیں ایک میت کی اطلاع آئی اور حسب وعدہ گورکن نے مردہ اسی قبر میں دفنا دیا- دونوں نوجوانوں نے مردہ دفن ہونے کے ایک گھنٹے بعد سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھنے کے لیے مانیٹر آن کیا تو مانیٹر ایک خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے دونوں نوجوان بری طرح جھلس گئے ہیں اور انتہائی خطرناک حالت میں ہسپتال داخل ہیں، ڈاکٹرز نے ان کے بچنے کے بہت کم چانسز بتائے ہیں-(یہ خبر ایک بھارتی ویب سائٹ سے لی گئی ہے جس کی تصدیق کی بابت ابھی کچھ بھی کہنا دشوار ہوگا تاہم ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کیلئے یہ خبر پیش کر رہے ہیں )

Sharing is caring!

Facebook Comments

About admin

Check Also

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

نیشنل نیوز! کہتے ہے کہ جس کی نیت جیسی ہو اس کو ویسی ہی نیت …