Home / اہم خبریں / متحدہ عرب اور بحرین کے بعد اب سعودی عرب،اسرائیل معاہدہ امریکی صدر کے اعلان نےدنیا میں کھلبلی مچادی – –
متحدہ عرب اور بحرین کے بعد اب سعودی عرب،اسرائیل معاہدہ امریکی صدر کے اعلان نےدنیا میں کھلبلی مچادی – –, Urdu Gold News

متحدہ عرب اور بحرین کے بعد اب سعودی عرب،اسرائیل معاہدہ امریکی صدر کے اعلان نےدنیا میں کھلبلی مچادی – –

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید 9عرب ممالک امن معاہدہ کرنے والے ہیں- اور مناسب وقت آتے ہی سعودی عرب شامل ہونے والا ہے- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہناتھا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات تیار کرنے کے لیے تیار ہیں- انھوں نے کہا کہ 5 یا 6 ممالک ایسے ہیں جو بہت جلد اسرائیل کےساتھ تعلقات قائم کرلیں گے-صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی کے ممالک تنازعات کی صورتحال سے تنگ آچکے ہیں-ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے بہت مفید گفتگو ہوئی امریکا کے صدر نے کہا کہ کچھ دنوں میں بہت اچھی باتیں سامنے آئیں گی- انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہم فلسطین کی بھی بات کرتے ہیں- اس سے پہلے مصر 1979 اور اردن 1994 میں اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں-خیال رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پاپیو نے امن معا ہدے سے قبل ہی ان ممالک کا دورہ کیا تھا اور بعد ازاں اس بات کا عندیہ بھی دیا تھا کہ کم وبیش دس ممالک نے ان کے معاہدے کی حمایت کی ہے ،جن میں سرفہرست سعودی عرب اوربحرین ہیں-

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …