Home / اہم خبریں / اچھا تو اصل کہانی یہ تھی — موٹر وے کیس کی ابتدائی رپور ٹ نے تمام دعووں اور قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیا – –
اچھا تو اصل کہانی یہ تھی — موٹر وے کیس کی ابتدائی رپور ٹ نے تمام دعووں اور قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیا – –, Urdu Gold News

اچھا تو اصل کہانی یہ تھی — موٹر وے کیس کی ابتدائی رپور ٹ نے تمام دعووں اور قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیا – –

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں جس دوران انہیں موٹر وے کیس کے متعلق ابتدائی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی جبکہ اس دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور دیگر شخصیات عمران خان سے ملاقات بھی کریں گی -نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے موٹر وے کیس کی ابتدائی رپورٹمرتب کر لی ہے جو کہ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی ، رپورٹ میں مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری میں تاخیر کی وجہ خبر لیک ہونا قرار دی گئی ہے -رپورٹ میں کہا گیاہے کہ فرانزک لیباٹری سے ڈی این اے میچ ہونے کے بعد خبر نشر ہوئی ، تصویر نشر ہونے کے بعد عابد اپنے گھر سے روپوش ہوا ، مرکزی ملزم عابد کا ساتھی شفقت گرفتار ہو چکا ہے ، اب تک 55 افراد کے ڈی این اے کروائے گئے ہیں ، عابد کی گرفتاری کیلئے اب تک 66 چھاپے مارے گئے ہیں –

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …