Breaking News
Home / اسلام / ایلوویرا کا زرا سا گودا لیں اور اس طریقے سے استعمال کریں — گھوڑوں جیسی طاقت نہ آجائے تو پھر کہنا – –
ایلوویرا کا زرا سا گودا لیں اور اس طریقے سے استعمال کریں ۔۔ گھوڑوں جیسی طاقت نہ آجائے تو پھر کہنا - Newsbeads

ایلوویرا کا زرا سا گودا لیں اور اس طریقے سے استعمال کریں — گھوڑوں جیسی طاقت نہ آجائے تو پھر کہنا – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بزرگوں اور نوجوان کی بڑی تعداد تیزی کے ساتھ جوڑوں کے درد کی بیماری میں مبتلا ہو رہی ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ اس تکلیف دہ بیماری کا علاج الیوویرا سے بھی ممکن ہے- تفصیلات کے مطابق اکثر لوگوں کو جوڑوں کے درد کی شکایت رہتی ہیں-
پہلے یہ بیماری صرف بزرگوں کو لاحق ہوتی تھی تاہم اب نوجوان اور بچے بھی تیزی کے ساتھ اس سے متاثر ہورہے ہیں- طبی ماہرین کے مطابق جوڑوں کے درد کی بیماری کی وجہ ہڈیوں کا کمزور ہونا یا وٹامنز کی کمی ہے، اس درد کو دائمی بیماری کہا جاتا ہے جس کو دور بھگانے کے لیے ہرصورت ادویات استعمال کرنی پڑتی ہے تاہم جیسے ہی ان کا استعمال روک دیا جاوے تو درد کی شدت میں اضافہ ہوجاتاہے- آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں الیوویرا کے پودے میں جہاں کئی بیماریوں کو دور بھگانے کی صلاحیت ہے وہی یہ پودا جوڑوں اور عرق النسا کے درد سے نجات دلوانے میں کافی مدد گار ثابت ہوتا ہے- معروف شخصیت بلقیس نے کہا کہ عام طور پر الیوویرا کھانے والے لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ انہیں السر یا پھر کوئی پیچیدہ بیماری لاحق ہوگئی- انہوں نے بتایا کہ جب الیوویرا کا پتہ توڑا جاتا ہے تو اس میں سے پیلا تیل نکلتا ہے جسے عام طور پر لوگ خوراک کے لیے استعمال کرلیتے ہیں جبکہ یہ تیل مضرِ صحت ہے اور چیزوں کو گلانے کے کام آتا ہے- اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے تو اسے آگے لازمی شیئر کردیں- شکریہ-

Facebook Comments

About admin

Check Also

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

نیشنل نیوز! کہتے ہے کہ جس کی نیت جیسی ہو اس کو ویسی ہی نیت …