Home / اہم خبریں / پاکستان کے تیل کی ضرورت اب کون سااسلامی ملک پوری کرے گا؟بڑی خبر – –
پاکستان کے تیل کی ضرورت اب کون سااسلامی ملک پوری کرے گا؟بڑی خبر – –, Urdu Gold News

پاکستان کے تیل کی ضرورت اب کون سااسلامی ملک پوری کرے گا؟بڑی خبر – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے سعودی بلاک سے نکل کرایک نیامسلم بلاک تشکیل دینےکافیصلہ کرلیاہے-وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے اوآئی سی کے اجلاس پرسعودی عرب کے اثرانداز ہونے کے بیانات کےبعد دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں بڑھ گئی ہیں جس کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالرواپس مانگ لیے تھے-
اورآنےو الے دنوں میں یہ بھی متوقع ہے کہ وہ پاکستان کودئیے گئے مزید دوارب ڈالرواپس مانگنے کاتقاضاکرے-اس صورتحال میں پاکستان کوبڑی پریشانی کاسامناکرناپڑ سکتاہے لیکن چین نے پاکستان کواس پریشانی سے نکلنے کاحل دیاہے-چین نے پاکستان کویقین دہانی کرائی ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات اگراپنے پیسے واپس مانگتے ہیں تواس صورت میں ہم آپ کی مددکریں گے-چین اورپاکستان اب ایک ایسے مقام پرآگئے ہیں جہاں دونوں ممالک کامفادایک ہوچکاہے-پاکستان نہ توچین کے خلاف جاکرکوئی پالیسی بناسکتاہے اورنہ ہی چین پاکستان کوسائیڈ لائن کرسکتاہے-کیونکہ آنے والے دنوں میں چین کاسٹیٹ آف ملاکاسے راستہ بندہونے جا رہاہے جس کے بعد چین کوگوادرکی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس ہوگی-چین چاہتاہے کہ مسلم امہ کوپاکستان لیڈ کرے-جبکہ چین کی یہ خواہش ہے کہ چین وہ رول پلے کرے جوکبھی امریکہ کیاکرتاتھامسلم امہ کے لیے-نئے بلاک کے لیے بہت جلداسلام آبادمیں اجلاس ہوگااوراس کے بعدا سکے اجلاس ترکی میں بھی ہوں گے-سعودی عرب نے پاکستان کوادھارتیل دینابندکردیاہےجس کے بعد اب پاکستان کے تیل کے حوالے سے ایران سےمعاملات چل رہے ہیں-دوسری جانب اس ساری صورتحال پر سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان بھی میدان میں آگئے اور ساری صورتحال پر اپنا مؤقف پیش کر دیا- سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران ریاض خان کا کہنا تھا کہ ’’ یقین مانے پاکستان جب سعودی عرب کے دباوں سے نکل گیا تو پھر کسی کے باپ کی بھی نہیں مانے گا،نیا پاکستان، خودمختار پاکستان ‘‘-

Facebook Comments

About admin

Check Also

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے, Urdu Gold News

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک …