Home / اہم خبریں / حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے — سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 14 سے 20 ہزار روپے اضافہ — نوٹیفکیشن جاری – –
حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے — سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 14 سے 20 ہزار روپے اضافہ — نوٹیفکیشن جاری – –, Urdu Gold News

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے — سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 14 سے 20 ہزار روپے اضافہ — نوٹیفکیشن جاری – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ  وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے ہیں جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نو ٹی فکیشن جاری کر دیا-تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے ہیں جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے-
جبکہ پنجاب حکومت نے ماتحت عدلیہ کے ججز اور انتظامی افسران کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا- نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے گریڈ 6 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 3 ہزار سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا-گریڈ 7اور 8 کے ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزارسے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا-گریڈ 9 سے گریڈ 14 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 4 ہزار سے بڑھا کر 8 ہزار روپے کر دیا گیا- گریڈ 15 اور 16 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزار سے بڑھاکر بالترتیب 10ہزار اور 14 ہزار روپے کر دیا گیا-گریڈ 17 اور 18 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 5 ہزار سے بڑھا کر بالترتیب 15 ہزار اور 20 ہزار روپے کر دیا گیا- گریڈ 19 کے ہائیکورٹ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس 8 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دیا گیا-ہائیکورٹ کے گریڈ 20 اور اس سے اگلے گریڈ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 8 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کر دیا گیا- کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزارسے بڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا-گریڈ 9 سے گریڈ 14 کے ہائیکورٹ ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس 4 ہزار سے بڑھا کر 8 ہزار روپے کر دیا گیا- گریڈ 15 اور 16 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 4 ہزار سے بڑھاکر بالترتیب 10ہزار اور 14 ہزار روپے کر دیا گیا-گریڈ 17 اور 18 کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 5 ہزار سے بڑھا کر بالترتیب 15 ہزار اور 20 ہزار روپے کر دیا گیا- گریڈ 19 کے ہائیکورٹ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس 8 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دیا گیا-ہائیکورٹ کے گریڈ 20 اور اس سے اگلے گریڈ کے افسروں کا یوٹیلیٹی الاؤنس بھی 8 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کر دیا گیا-

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …