Home / اہم خبریں / عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے ’فرخ شاہ ‘ کی موت دراصل کیوں ہوئی؟ ناقابلِ یقین کہانی سامنے آگئی – –
عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے ’فرخ شاہ ‘ کی موت دراصل کیوں ہوئی؟ ناقابلِ یقین کہانی سامنے آگئی – –, Urdu Gold News

عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے ’فرخ شاہ ‘ کی موت دراصل کیوں ہوئی؟ ناقابلِ یقین کہانی سامنے آگئی – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مختلف ٹی وی چینلز میں عمران خان (ڈمی )کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، فرخ شاہ نے وزیراعظم عمران خان کی پیروڈی کر کے خوب شہرت سمیٹی تھی-اور ان کے اس اسٹائل کو لوگوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا تھا-تاہم اب وہ اس دنیا میں نہیں رہے-
فرخ شاہ تھیٹر بند ہونے کی وجہ سے پریشانی کا شکار تھے اوردو روز قبل فنکاروں کے احتجاج میں بھی شریک ہوئے تھے-تفصیلات کےمطابق لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار فرخ شاہ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے -فرخ شاہ ان دنوں نجی ٹی وی چینل سے وابستہ تھے-فرخ شاہ کے اچانک انتقال پر مداحوں اور ان کے ساتھی فنکاروں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے -فرخ شاہ اسٹیج اورٹی وی پر وزیر اعظم عمران خان کا کردار بخوبی نبھاتے تھے-تاہم ان کے انتقال کے بعد اہم انکشافات سامنے آئے ہیں-بتایا گیا ہے کورونا کی صورتحال میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے فرخ شاہ مالی مشکلات کا شکار تھے-اس دوران تھیٹر بھی بند تھے جس سے فنکار مالی مشکلات کا شکار ہوئے-فرخ شاہ تھیٹر بند ہونے کی وجہ سے پریشانی کا شکار تھے اوردو روز قبل فنکاروں کے احتجاج میں بھی شریک ہوئے تھے-تاہم گذشتہ روز وہ دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال کر گئے،یہ خبر ان کے چاہنے والوں کے لیے بھی صدمے کا باعث بنی– فرخ شاہ کو بد ھ کی صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا-فرخ شاہ ان دنوں نجی ٹی وی چینل سے وابستہ تھے-فرخ شاہ کے اچانک انتقال پر مداحوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے-جبکہ ان کے ساتھی اداکاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی ہے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …