Home / پاکستان / انڈے کی سفیدی سے اپر لپ اور چہرے کے اضافی بالوں کو صاف کریں وہ بھی تھریڈنگ کی تکلیف کے بغیر
انڈے کی سفیدی سے اپر لپ اور چہرے کے اضافی بالوں کو صاف کریں وہ بھی تھریڈنگ کی تکلیف کے بغیر, Urdu Gold News

انڈے کی سفیدی سے اپر لپ اور چہرے کے اضافی بالوں کو صاف کریں وہ بھی تھریڈنگ کی تکلیف کے بغیر

انڈے کی سفیدی سے اپر لپ اور چہرے کے اضافی بالوں کو صاف کریں وہ بھی تھریڈنگ کی تکلیف کے بغیر

چہرے کے غیر ضروری بال سنگین مسئلہ بن گیا ہے اور اس وقت ہر پانچ میں سے تین خواتین اس مسئلے کا شکار ہیں۔ علاج دوائیاں سب ہی استعمال کر رہی ہیں لیکن پھر بھی مسئلے کا حل نہیں نکل رہا ہے۔

اگر آپ بھی غیر ضوروری بالوں سے پریشان ہوگئیں ہیں تو ایک مرتبہ یہ ٹوٹکہ بھی کرلیں ہوسکتا ہے اس سے مسئلے کا حل نہ نکلے لیکن کنٹرول ہوجائے۔

ٹپ:
٭ ایک انڈے کی زردی الگ کرلیں، صرف اس کا سفید حصہ ایک پیالے میں ڈالیں۔

٭ اس میں ایک لیموں کا رس اور آدھا چمچ شہد ڈال کر چمچ سے مکس کرلیں۔

٭ اس میں ایک ٹشو یا ململ کا کپڑا ڈبو دیں۔

٭ آدھا گھنٹہ بھیگنے کے بعد آپ اس کپڑے کو اپنے چہرے پر اس طرح لگائیں جیسے کہ ماسک لگاتے ہیں۔

٭ پھر اس کو آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

٭ جب آپ کو کھچاؤ محسوس ہو تو توڑھی کی طرف سے کپڑے کو اتارنا شروع کریں۔

٭ آہستہ آہستہ اتارنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا سا جلد بازی میں اتاریں تاکہ جلد کے مسام کھچنے لگیں۔

٭ جیسے جیسے مسام کھینچنے لگیں گے ساتھ ہی آپ کے اضافی بال بھی کپڑے میں چپک کر باہر نکل جائیں گے۔

٭ آپ اس عمل کو ہفتے میں دو بار کریں، آپ خود فرق محسوس کریں گی۔

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …