Home / اہم خبریں / رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں اور دن بہ دن چہرے کا رنگ صاف کرتی جائیں
رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں اور دن بہ دن چہرے کا رنگ صاف کرتی جائیں, Urdu Gold News

رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں اور دن بہ دن چہرے کا رنگ صاف کرتی جائیں

رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں اور دن بہ دن چہرے کا رنگ صاف کرتی جائیں

بازار میں سیرم تو بہت ہیں لیکن ہر کسی کی پہنچ میں نہیں ہیں، تو اب ان چیزوں کو ملا کر آپ بھی اچھا سا فئیرنس سیرم بنائیں، باآسانی لگائیں اور اس کے حیران کن نتائج سے اپنی رنگت صاف بنائیں۔
میں بھی روزانہ رات کو اس چیز کے دو قطرے منہ پر لگاکر سوتی ہوں رزلٹ دیکھ کر میں نے تو یہ طریقہ آزما لیا ہے آپ بھی آزمائیں اور اپنا رنگ دن بہ دن صاف کرتے جائیں-

طریقہ:

٭ پین میں پانی ڈالیں اس کو دھیمی آگ پر پکائیں، اس میں مالٹے یا لیموں کے چھلکوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر ڈالیں اور آدھا گھنٹہ پکنے دیں۔
٭ ایک پیالی میں ایلوویرا جل اور وٹامن ای کا ایک کیپسول کھول کر ڈال لیں اور اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ مالٹے کے پانی اور ایلوویرا جل کا مکسچر اچھی طرح ملا کر پیسٹ بنائیں اور اس کو اپنے چہرے پر لگائیں اس سے آپ کا رنگ بغیر کسی نقصان کے نکھر جائے گا۔

مالٹے کے چھلکے وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں اس لئے وہ ایلوویرا اور وٹامن ای کے ساتھ مل کر اچھا فئیرنس کمال دکھاتے ہیں-

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …