Home / اہم خبریں / سعودی مالک نےایماندار پاکستانی ملازم کو تحفے میں کیا دیا سن کر آپکے پاؤں تلے زمین نکل جاےگی – –
سعودی مالک نےایماندار پاکستانی ملازم کو تحفے میں کیا دیا سن کر آپکے پاؤں تلے زمین نکل جاےگی – –, Urdu Gold News

سعودی مالک نےایماندار پاکستانی ملازم کو تحفے میں کیا دیا سن کر آپکے پاؤں تلے زمین نکل جاےگی – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)42 سال ملازمت کرنے والے پاکستانی کو سعودی مالک نے سونے کی ا ینٹ تحفے میں دےدی- تفصیلات کے مطابق سعودی مالک نے پاکستانی ملازم کو 42 سالہ ملازمت کرنے پر پر سونے کی اینٹ تحفے میں دی – سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی باشندے کی جانب سے پاکستانی شخص کو ایک ڈبہ تحفہ میں دیا جاتا ہے-
پاکستانی شخص جب اس ڈبہ کو کھولتا ہے تو اس میں سے ایک اور ڈبہ نکلتا ہے- جب دوبارہ ڈبے کو کھولا جاتا ہے تو ایک بار پھر ڈبہ نکلتا ہے- تاہم آخری ڈبہ کھولنے کے بعد ایک شیشے کا باکس نکلتا ہے جس میں ایک سونے کی اینٹ موجود ہوتی ہے- سونے کی اینٹ کی مالیت تقریباََ 82 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے- بتایا گیا ہے کہ سونے کی اینٹ پاکستان شخص کی ایمانداری وفاداری کے باعث دی گئی-ویڈیو سوشل میڈیا ہر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے سعودی باشندے کے اس اقدام کو خوب سراہا-واضح رہے کہ لاکھوں پاکستان روزگار کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں- ایک بڑا ذرمبادلہ پاکستان کو بھیجتے ہیں- یاد رہے اس سے قبل چین میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے افراد کے سینئر خاتون افسر نے سٹیج پر بلا کر پاؤں دھو ڈالے تھے -اس سے قبل ایساواقعہ کبھی میڈیا میں رپورٹ نہیں ہوا یہی وجہ ہے کہ ا س غیر معمولی واقعے پر سبھی حیران نظر آ رہے ہیں-افسروں اپنے ماتحتوں کی کارکردگی سے خوش ہو کر انہیں شاباش دیتے ہیں ،ان کی تعریف کرتے ہیں یا پھر انعام سے بھی نوازتے ہیں تاہم چین میں ایک خاتون افسر نے اپنے ماتحتوں کے کام سے خوش ہو کر اچھوتے انداز میں ان کا شکریہ اداکیا-

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …