Home / اہم خبریں / اداکارہ عائشہ خان کا مداحوں کو ایک اور سرپرائز – –
اداکارہ عائشہ خان کا مداحوں کو ایک اور سرپرائز – –, Urdu Gold News

اداکارہ عائشہ خان کا مداحوں کو ایک اور سرپرائز – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ اداکارہ عائشہ خان دو برس قبل اپریل میں میجر عقبہ سے ازدواجی بندھن میں بندھی تھیں، شادی کے بعد انہوں نے شوبز کی دنیا کو مکمل طور پر خیر باد کہہ دیا-گزشتہ برس نومبر میں اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ماہ نور رکھا –
شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی پاکستانی اداکارہ کی نئی تصاویر وائرل ہوگئی-مزاحیہ اور رومانوی پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی میں کبریٰ کا کردار ادا کرنے والی سابق اداکارہ عائشہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں نے بہت پسند کیا-عائشہ خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اپنے شوہر میجر عقبہ ملک کے ہمراہ ہیں اور اُن کی بیٹی بھی گود میں بیٹھی ہوئی ہے-سابق اداکارہ کے گھر ننھی پری کی آمد کی خبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر ہوئی تو ان کے چاہنے والوں نے عائشہ خان و میجر عقبہ کو ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا تھا- شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اپنے شوہر میجر عقبہ ملک کے ہمراہ ہیں اور اُن کی بیٹی بھی گود میں بیٹھی ہوئی ہےیاد رہے کہ اداکارہ عائشہ خان دو برس قبل اپریل میں میجر عقبہ سے ازدواجی بندھن میں بندھی تھیں، شادی کے بعد انہوں نے شوبز کی دنیا کو مکمل طور پر خیر باد کہہ دیا-گزشتہ برس نومبر میں اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ماہ نور رکھا-سابق اداکارہ کے گھر ننھی پری کی آمد کی خبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر ہوئی تو ان کے چاہنے والوں نے عائشہ خان و میجر عقبہ کو ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا تھا-

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …