Home / اہم خبریں / گھر کے نہ گھاٹ کے—!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا – –
گھر کے نہ گھاٹ کے—!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا – –, Urdu Gold News

گھر کے نہ گھاٹ کے—!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گھر کے نہ گھاٹ کے- شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا، دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے- اپنی پہلی بیوی سائرہ شہروز کو طلاق دے کر دوسری شادی کرنے والے شہروز سبزواری گزشتہ ماہ صدف کنول کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے-
اب شہروز سبزواری اور صدف کنول کی جوڑی جلد ٹی وی پر ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئے گی- صدف کنول اور شہروز سبزواری کی جانب سے انسٹاگرام پر شُوٹنگ کے دوران لی گئی سیلفیز شیئر کیں- شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کا ایک ساتھ یہ پہلا پروجیکٹ ہے- سوشل میڈیا پر جاری قیا آرائیوں کے مطابق نوبیاہتا جوڑا ٹیلی فلم ’گھر کے نہ گھاٹ کے‘ کی شُوٹنگ میں مصروف ہے- ٹیلی فلم ’گھر کے نہ گھاٹ کے‘ کو فیصل شیرازی نے تحریر کیا ہے- صدف اور شہروز کے علاوہ کاسٹ میں جاوید شیخ بھی شامل ہیں- شہروز اور صدف کے مداحوں کو اس ٹیلی فلم کا بے صبری سے انتظار ہے، پرستاروں کا کہنا ہے وہ یہ دیکھنے کیلئے بے چین ہیں کہ اصل زندگی میں ایک ساتھ رہنے والی جوڑی کی کیمسٹری ٹی وی پروجیکٹ میں کیسی ہو گی- دوسری جانب پنجاب میں کورونا کے کنفرم مریضوں کو ڈسچارج کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آ گیا، کنفرم مریض جن کو علامات نہیں ہوں گی ان کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم کر دی گئی- ایسے مریضوں کو ہسپتال سے دس دن کے بعد اگر کوئی مزید علامات نہیں ہوتی تو ڈسچارج کیا جائے گا تاہم مریضوں کو دس دن داخل رکھنے کے بعد مزید تین دن معائنہ کیا جائے گا-کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے نئے ایس او پیز کی منظوری دے دی ہے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …