Home / اہم خبریں / اسے کہتے ہیں مڈل اسٹمپ اکھاڑنا!!! کپتان نے تو وہ وکٹ گرا دی کہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، تہلکہ خیز خبر آگئی – –
اسے کہتے ہیں مڈل اسٹمپ اکھاڑنا!!! کپتان نے تو وہ وکٹ گرا دی کہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، تہلکہ خیز خبر آگئی – –, Urdu Gold News

اسے کہتے ہیں مڈل اسٹمپ اکھاڑنا!!! کپتان نے تو وہ وکٹ گرا دی کہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، تہلکہ خیز خبر آگئی – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس میں کمی کے باوجود ملکی سیاسی ماحول میں خاصا گرماگرمی دکھائی دے رہی ہے اپوزیشن نیب کے نشانے پر ہے جبکہ تحریک انصاف والے مخالف سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرا رہے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے –
 آج تبدیلی حکومت والوں نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے اور ایک رکن اسمبلی کو تحریک انصاف میں شامل کروا لیا ہے- تفصیلات کے مطابق زیر اعلی کے پی کے سے خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 107 سے آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والےامیدار شفیق خاں آفریدی نے ملاقات کی اور وزیر اعظم عمران خاں کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا واضح رہے کہ شفیق   آفریدی نے آزاد امیدواراور سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان کو شکست دی تھی – دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خاں پر آرٹیکل 6لگنا چاہئے اپنے دورہ امریکہ میں عمران خاں نے ایسی باتیں کی ہیں جو غداری کے زمرے میں آتی ہیں وقت آنے پر اُن کے خلاف آرٹیکل 6 ضرور لگے گا – اُنہوں نے کہا کہ عمران خاں نے ہر بات پر جھوٹ بولا آئی ایم ایف کو بُرا بھلا کہتا رہا اور پھر اُسی آئی ایم ایف کے پاس چلا گیا اس نے ہر چی پر ٹیکس لگا دیا ہے مہنگائی اپنے عروج پر پے عمران خاں نے ایک سال میں 10 ارب ڈالر کا قرض لیا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے ہم گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے حکومت کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …