بڑی خبر: 30 سالہ خاتون سے شادی کرنے پر6 لاکھ روپے انعام – –, Urdu Gold News

بڑی خبر: 30 سالہ خاتون سے شادی کرنے پر6 لاکھ روپے انعام – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں شادی کرنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے جبکہ کئی لوگوں کی زیادہ شادیاں کرنے کی بھی خواہش ہوتی ہے اکثر اوقات تو پہلی بیوی دوسری شادی کی اجازت دے دیتی ہے تاہم بعض اوقات پہلی بیوی ایسا نہیں کرنے دیتی- پہلے خبر یہاں دو بہنوں کی ایک ہی آدمی کے ساتھ شادی کی تقریب، دولہا نے دونوں کو مالا پہنا دی-
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے ایک گاوٴں میں دو خواتین نے ایک ہی آدمی کے ساتھ شادی کر لی- دونوں لڑکیا ں رشتے میں کزنز ہیں- بتایا گیا ہے کہ دلیپ کی شادی 9 سال قبل ونیتا نامی لڑکی سے ہوئی جن کے تین بچے ہیں ، ونیتا نے اپنے شوہر کو کرن کے ساتھ شادی پر رضامند کیا، بیوی نے موقف اختیار کیا کہ بیماری کے باعث میں اپنے بچوں کا خیال رکھنے سے قاصر ہوں- اس سے قبل ویتنا کا شوہر بھی رچنا کے ساتھ اظہار محبت کرچکا تھا- اہل خانہ کی رضامندی کے بعد ایک شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں بہنوں نے ایک ساتھ دلیپ سے شادی کر لی- دلیب نے رچنا اور ونیتا کو ایک ساتھ شادی کی مالا پہنچائی- شوہر دلیپ نے موقف اختیار کیا کہ اپنی بیوی کی رضا مندی کے ساتھ رچنا سے شادی کی، میں نے ونیتا سے شادی نو سال قبل کی، ہمارے تین بچے ہیں ، ونیتا کی بیماری کے باعث بچوں کا خیال رکھنا مشکل ہو گیا تھا، مگر یہ بات بھی قابل غور رہے کہ رچنا مجھے پسند تھی- واضح رہے اس سے قبل بھارتی ریاست بھٹنڈا کے گاوٴں مادی میں شوہر نے بیوی کو21 لاکھ روپے خرچ کرکے پڑھائی کے لئے نیوزی لینڈ بھیجا –

Facebook Comments