Home / اہم خبریں / شرم و حیا وہ بھلا کس بلا کا نام ہے — مہوش حیات نے بیڈ روم میں لیٹی ہوئی کی ایسی تصویر شیئر کر دی جس نے سوشل میڈیا پر وبال کھڑا کر دیا – –
شرم و حیا وہ بھلا کس بلا کا نام ہے — مہوش حیات نے بیڈ روم میں لیٹی ہوئی کی ایسی تصویر شیئر کر دی جس نے سوشل میڈیا پر وبال کھڑا کر دیا – –, Urdu Gold News

شرم و حیا وہ بھلا کس بلا کا نام ہے — مہوش حیات نے بیڈ روم میں لیٹی ہوئی کی ایسی تصویر شیئر کر دی جس نے سوشل میڈیا پر وبال کھڑا کر دیا – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات صبح اٹھتی ہیں تو کس قدر فریش ہوتی ہیں دیکھ کر کوئی بھی حیران رہ جائے-فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ کردہ تصویر میں انہیں بستر پر دیکھا جاسکتا ہے- سفید لباس اور سرخ لپ اسٹک کے ساتھ سٹائلش بال جہاں ان کی خوبصورتی میں اضافہ کررہے ہیں-
وہیں سوال بھی اٹھ رہے ہیں کہ کوئی نیند کے بعد بھی اس طرح میک اپ کے ساتھ کیسے جاگ سکتا ہے-اپنی تصویر کے ساتھ مہوش نے کیپشن جمایا ہے کہ “جاگو تو ایسے”- مہوش حیات کی تصویر کو پسند کرنے والوں میں زارانور عباس، ایمن خان اور دیگر نمایاں شخصیات بھی شامل ہیںمہوش نے اپنی یہ تصویر ٹویٹر پر بھی پوسٹ کی ہے تاہم وہاں کچھ لوگوں نے ان کی تعریف کی ہے تو کئی لوگوں نے تنقید بھی کی ہے کہ مکمل میک اپ کے ساتھ کوئی اس طرح کیسے نیند سے بے زار ہوسکتا ہے- دوسری جانب پاکستانی گلوکارہ و آرٹسٹ رابی پیرزادہ نے شکوہ کیا ہے کہ ان کا آرٹ ورک سرکاری سطح پر پرموٹ نہیں کیا جارہارابی پیرزادہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ” میں نے ایک ٹویٹ کی کہ میں پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہوں سب نے وائرل کردی، مگر جب کہا کہ حکومتی آرٹ کلچر کے ادارے میرا آرٹ پروموٹ نہیں کر رہےسفارش چاہیے تو کوئی نہیں بولا- کیا مجھےمیرا آرٹ لے کر کسی اور ملک میں جانا ہوگا، اس کا جواب کون دے گا؟”رابی پیرزادہ نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دفتر سے 2 بار فون آیا مگر اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا- انہوں نے سوال اٹھایا کہ ” کیا کوئی حکومت ہے بھی کہ نہیں- جو لوگ میرے آرٹ کے ساتھ یہ کر رہے ہیں وہ کتنے آرٹسٹ سے پاکستان کو محروم کر رہے ہیں- افسوس- کیا توجہ دلانے کیلیے کسی انڈین آرٹسٹ کی ٹویٹ ضروری ہے-”

Facebook Comments

About admin

Check Also

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے, Urdu Gold News

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک …