Home / اہم خبریں / بہت جلد میرے بچے دنیا میں آ جائیں گے کیونکہ میں — غیر شادی شدہ بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ”نورا فاتحی“ گزشتہ 4 مہینوں سے قرنطینہ میں کیا کرتی رہیں ؟ مداحوں کو سرپرائز دے دیا – –
بہت جلد میرے بچے دنیا میں آ جائیں گے کیونکہ میں ۔۔۔ غیر شادی شدہ بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ”نورا فاتحی“ گزشتہ 4 مہینوں سے قرنطینہ میں کیا کرتی رہیں ؟ مداحوں کو سرپرائز دے دیا - Newsbeads

بہت جلد میرے بچے دنیا میں آ جائیں گے کیونکہ میں — غیر شادی شدہ بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ”نورا فاتحی“ گزشتہ 4 مہینوں سے قرنطینہ میں کیا کرتی رہیں ؟ مداحوں کو سرپرائز دے دیا – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، ڈانسر اور ماڈل نورا فاتحی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بہت جلد اپنی فیملی کو جلد خوبصور ت بچے دکھانا چاہتی ہوں – بھارتی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی نورا فاتحی نے خود کو کورونا لاک ڈاﺅن کے دوران گزشتہ 4 مہینوں سے مکمل قرنطینہ کیا ہوا ہے-
مگر وہ اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں اور دلچسپ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں-نورا فاتحی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنا خاندان شروع کرنے اور اپنے بچے دیکھنے کی بہت جلدی ہے-بھارتی جریدے ’ فلم فیئر ‘ سے بات کرتے ہوئے نورا فاتحی کا کہنا تھا کہ ’ انہوں نے پہلے کبھی ان معاملات کے بارے میں نہیں سوچا مگر لاک ڈاﺅن کے دوران انہیں اپنی زندگی سے متعلق سوچنے کا بہت وقت ملا جس میں انہیں احساس ہوا کے اپنی صحت، اپنے پیاروں اور خاندان کی قدر کرنی چاہیے-‘انہوں نے مزید کہا کہ ’ ان سے انتظار نہیں ہو رہا ہے کہ کب وہ اپنی فیملی بنائیں گی اور وہ اپنے خوبصورت بچے دیکھیں گی-‘نورا فاتحی کا مزید کہنا تھا اس لاک ڈاﺅن کے دوران ’ انہوں نے اور بھی بہت سی پرانی یادیں تازہ کیں، انہوں نے اسکول میں ماحول، سیاست، معیشت سے متعلق جو بھی پڑھا تھا انہیں وہ سب اب سمجھ آ رہا ہے-‘انہوں نے کہا کہ پرانے سیاست دانوں نے آنے والے وقتوں کے لیے بہت سی پیش گوئیاں کی تھیں مگر اس وقت ان سیاست دانوں پر ہنسا گیا اور ان کی بات کا مذاق بنایا گیا-ورا نے فلم فیئر سے مزید بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ایک بہت قریبی دوست کے والد کا کورونا سے گزشتہ عید پر انتقال ہو گیا تھا جو ان کے لیے برداشت کرنا بہت مشکل تھا، اپنی دوست کو ایسی صورتحال میں دیکھنا ان کے لیے آسان نہیں تھا-

Facebook Comments

About admin

Check Also

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت سعدیؒ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر …