Breaking News
Home / اہم خبریں / ان تصاویر میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ جو دیکھتا ہے دعا دیتا ہے – –
ان تصاویر میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ جو دیکھتا ہے دعا دیتا ہے – –, Urdu Gold News

ان تصاویر میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ جو دیکھتا ہے دعا دیتا ہے – –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زندگی بھر کے لئے کسی جیون ساتھی کا چننا ایک خوبصورت لمحہ ہوتا ہے – کوئی کچھ بھی کہتا رہے لیکن شادی کا لمحہ کسی بھی جوڑے کے لئے دنیا کا خوبصورت ترین اور خوشیوں سے بھرا ہوا لمحہ ہوتا ہے – جسے آس پاس کے لوگ بھی محسوس کرتے ہیں – جب کسی کو اس کی محبت ملتی ہے تو ان کے جذبات کا بھڑک اٹھنا ضروری ہوتا ہے-
جس کا سایہ ان کے چہروں سے چھلک رہا ہوتا ہے – یہ دن صرف خوشیوں کا دن نہیں ہوتا امیدوں کا دن ہوتا ہے – نئے سفر کا دن ہوتا ہے ، اور ایک اچھے مستقبل تک جانے کے لئے ایک دوست کے ملنے کا دن ہوتا ہے جو تا حیات آپ کی پشت پر رہتا ہے کہ کہیں ضرورت ہو تو یہ ساتھ ہو – آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی شادی کے بارے میں بتانے والے ہیں کہ جس نے بھی اس جوڑے کو دیکھا س کے دل سے دعا نکلی – اور اس شادی کے پیچھے ایک کہانی بھی ہے جو بے حد خوبصورت ہےاس جوڑے کا تعلق لاھور سے ہے اور ان کے نام عائشہ اور اویس ہے -ان کی شادی لاھور میں ہوئی اور ان کی خوبصورت تصاویر بنانے میں او وی ایس نامی فوٹوگرافر کا ہاتھ ہے جس نے ہمیشہ کے لئے ان خوشیوں کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کر دیا دراصل ان تصاویر کی خا؎ص بات یہ ہے کہ ان میں نظر آنے والا جوڑا عام لوگ نہیں بلکہ بہت خاص ہے جی مطلب یہ دونوں ظاہری طور پر نا بینا ہے لیکن ان کے دل بے حد روشن اور صاف ستھرے ہیںان کی تصاویر کو جس نے بھی دیکھا اس نے ان کے لئے دعا کی کہ یہ جوڑا ہمیشہ خوش و خرم رہے اور ان کی زندگی ایسی ہی خوشیوں میں گزرے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟, Urdu Gold News

عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟

مُلا جی،ایک سوال پوچھنا ہے مگر ڈر لگتا ہے کہ آپ کوئی فتوی ہی نہ …