Breaking News
Home / پاکستان / جونی ڈیپ کی اہلیہ امبر ہرڈ نے ان پر کیا الزام لگا دیا
جونی ڈیپ کی اہلیہ امبر ہرڈ نے ان پر کیا الزام لگا دیا

جونی ڈیپ کی اہلیہ امبر ہرڈ نے ان پر کیا الزام لگا دیا

نیویارک(ویب ڈیسک) بولی وڈ جوڑی جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی طلاق کا مقدمہ بولی وڈ جوڑیوں کی طلاقوں میں سب سے شرمناک مقدمہ قرار پا رہا ہے،سابق میاں بیوی ایک دوسرے پر غیر اخلاقی الزامات عائد کررہے ہیں- اب ان کے مقدمے میں امبر ہرڈ کی سابق پرسنل اسسٹنٹ بھی کود پڑی ہے”


اور امبر ہرڈ پر چوری کا الزام لگا دیا ہے- میل آن لائن کے مطابق امبر ہرڈ نے اپنے طلاق کے مقدمے میں اپنے ساتھ ہونے والی غیر اخلاقی حرکت کی ایک کہانی کو بھی اپنے عدالتی بیان کا حصہ بنایا تھا-امبر ہرڈ کی سابق اسسٹنٹ کیٹ جیمز نے عدالت میں اپنا بیان جمع کراتے ہوئے بتایا ہے کہ” امبر ہرڈ نے اپنی طلاق کے مقدمے میں جو کہانی بیان کی وہ دراصل میری کہانی ہے جو اس نے چوری کی ہے- میرے ساتھ یہ حرکت اس وقت کی گئی تھی جب میری عمر 26سال تھی اور میں سیاحت کے لیے برازیل گئی تھی- وہاں میرے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا جو میں نے امبر ہرڈ کو ایک بار سنایا تھا- اس نے میری اسی کہانی میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے اپنے فائدے کے لیے استعمال کر لیا ہے-

[Article Source: Hassan Nisar]
Facebook Comments

About admin

Check Also

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

نیشنل نیوز! کہتے ہے کہ جس کی نیت جیسی ہو اس کو ویسی ہی نیت …