Home / اہم خبریں / ’’ کوئی بھی غدار شخص وزیر اعظم کی کُرسی پر نہیں بیٹھ سکتا–‘‘ علی محمد خان نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف والے بھی پریشان ہوگئے
’’ کوئی بھی غدار شخص وزیر اعظم کی کُرسی پر نہیں بیٹھ سکتا–‘‘ علی محمد خان نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف والے بھی پریشان ہوگئے, Urdu Gold News

’’ کوئی بھی غدار شخص وزیر اعظم کی کُرسی پر نہیں بیٹھ سکتا–‘‘ علی محمد خان نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف والے بھی پریشان ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہماری قیادت نہ نواز شریف کو کبھی بھی غدار نہیں سمجھا اور نہ ہی کہا ہے، اب ہمارا نظام اتنا مضبوط ہوچکا ہے کہ کوئی بھی غدار شخص وزارت عظمیٰ کا منصب نہیں سنبھال سکتا نہ ہی ”
اس کرسی تک پہنچ سکتا ہے- تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا تھا ہماری قیادت نہ نواز شریف کو کبھی بھی غدار نہیں سمجھا اور نہ ہی کہا ہے، اب ہمارا نظام اتنا مضبوط ہوچکا ہے کہ کوئی بھی غدار شخص وزارت عظمیٰ کا منصب نہیں سنبھال سکتا نہ ہی اس کرسی تک پہنچ سکتا ہے، یہ جو تاثر دیا جارہا ہے کہ تحریک انصاف نواز شریف کو غدار کہتی ہے یا پھر تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے نواز شریف کو غدار ثابت کیا گیا ہے یہ مکمل طور پر غلط تاثر ہے جو پھیلایا گیا ہے- علی محمد خان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :
خیال رہے کہ پانامہ سے لے کر اقامہ تک، نواز شریف کی نا اہلی کے لیے دائر درخواستوں میں پی ٹی آئی کی قیادت کا بہت بڑا ہاتھ ہے، نواز شریف کی عدالتِ عظمیٰ کی نا اہلی کے بعد پی ٹی آئی کے ورکر اور سپورٹر اس چیز کا کریڈٹ لیتے رہے کہ اگر تحریک انصاف عدالت اک رُخ نہ کرتی تو پھر نواز شریف کو کیفر کردار تک پہنچانا ممکن نہ تھا، پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین خان بھی لندن جا کر پاناما سے متعلق ثبوت اکٹھے کر لائے تھے تاہم اب دو سال گزرنے کے بعد پی ٹی آئی کے ہی وفاقی وزیر کجی جانب سے یہ کہنا کہ نواز شریف کو پارٹی قیادت نے کبھی بھی غدار نہیں سمجھا، یہ کسی کو بھی ہضم نہیں ہو رہا –
[Source: Hassan Nisar]

Facebook Comments

About admin

Check Also

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے, Urdu Gold News

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک …