Home / پاکستان / جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی طلاق کا مقدمہ بالی ووڈ جوڑیوں کی طلاقوں میں سب سے شرمناک مقدمہ بن گیا — جانی نے اپنی بیوی پر کیا الزام عائد کیا؟ جان کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے
جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی طلاق کا مقدمہ بالی ووڈ جوڑیوں کی طلاقوں میں سب سے شرمناک مقدمہ بن گیا — جانی نے اپنی بیوی پر کیا الزام عائد کیا؟ جان کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے, Urdu Gold News

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی طلاق کا مقدمہ بالی ووڈ جوڑیوں کی طلاقوں میں سب سے شرمناک مقدمہ بن گیا — جانی نے اپنی بیوی پر کیا الزام عائد کیا؟ جان کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) بالی ووڈ جوڑی جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی طلاق کا مقدمہ بالی ووڈ جوڑیوں کی طلاقوں میں سب سے شرمناک مقدمہ قرار پا رہا ہے کہ سابق میاں بیوی ایک دوسرے پر ایسی غلیظ قسم کے الزامات عائد کر رہے ہیں کہ الامان والحفیظ- اب ان کے مقدمے میں امبر ہرڈ”

کی سابق پرسنل اسسٹنٹ بھی کود پڑی ہےاور امبر ہرڈ پر چوری کا الزام لگا دیا ہے- میل آن لائن کے مطابق امبر ہرڈ نے اپنے طلاق کے مقدمے میں اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کی ایک کہانی کو بھی اپنے عدالتی بیان کا حصہ بنایا تھا-امبر ہرڈ کی سابق اسسٹنٹ کیٹ جیمز نے عدالت میں اپنا بیان جمع کراتے ہوئے بتایا ہے کہ” امبر ہرڈ نے اپنی طلاق کے مقدمے میں جو کہانی بیان کی وہ دراصل میری کہانی ہے جو اس نے چوری کی ہے- میرے ساتھ چاقو کی نوک پر اس وقت جنسی زیادتی کی گئی تھی جب میری عمر 26سال تھی اور میں سیاحت کے لیے برازیل گئی تھی- وہاں میرے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا جو میں نے امبر ہرڈ کو ایک بار سنایا تھا- اس نے میری اسی کہانی میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے اپنے فائدے کے لیے استعمال کر لیا ہے-“

[Article Source: Hassan Nisar]
Facebook Comments

About admin

Check Also

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –, Urdu Gold News

دوسرے مرحلے میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے کی اجازت ہو گی یا نہیں ؟ این سی او سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا – –

این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت …