Breaking News
Home / پاکستان / ’’ اگر مجھے رنبیر اور عالیہ کی شادی کا کارڈ آگیا تو میں—‘‘ کترینہ کیف نے اچانک کیا اعلان کردیا؟ مداحوں کے لیے سب سے بڑا سرپرائز
’’ اگر مجھے رنبیر اور عالیہ کی شادی کا کارڈ آگیا تو میں۔۔۔‘‘ کترینہ کیف نے اچانک کیا اعلان کردیا؟ مداحوں کے لیے سب سے بڑا سرپرائز

’’ اگر مجھے رنبیر اور عالیہ کی شادی کا کارڈ آگیا تو میں—‘‘ کترینہ کیف نے اچانک کیا اعلان کردیا؟ مداحوں کے لیے سب سے بڑا سرپرائز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنی بہترین دوست عالیہ بھاٹ اور سابقہ بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی شادی میں جانا پسند نہیں کرونگی- تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بھارتی اداکارہ کترینہ کیف انڈیا کے ایک چیریٹی شو میں شریک ہوئیں ، جس کو اداکارہ نیہا دھوپیا ہوسٹ کر رہی ہیں، نہیا دھوپیا کی جانب سے کترینہ کیف سے کئی سوالات کیے گئے جنکے کترینہ نے دلچسپ جوابات دیئے- نیہا دھوپیا کی جانب سے کترینہ کیف سے سوال کیا گیا کہ ’’ فرض کریں! رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اور دوسری جانب ملائکہ اڑورا اور ارجن کپور کی شادی ایک ہی دن ایک ہی دن شادی کا دعوت نامہ آ جائے تو وہ کس کی شادی میں شرکت کرنا پسند کریں گی؟ ‘‘- سوال کا جواب دیتے ہوئے کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ ’’ اگر ایسا ہوگیا تو پھر میں ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کی شادی میں شرکت کرنا پسند کرونگی، ایسا اس لیے ہے کیونکہ ارجن کپور میرا منہ بولا بھائی ہے، کیونکہ میں ارجن کپور کو راکھی باندھ کر اپنا بھائی بنا چکی ہوں ‘‘- کترینہ کیف کا مزید کہنا تھا کہ ’’ میرا ارجن کی بہن بننا اسے بالکل بھی پسند نہیں آیا تھا کیونکہ میں نے جب اسے پوچھا تھا کہ تم میرے بھائی بنو گے؟ میں تمہیں راکھی باندھ دوں تو اس نے انکار کر دیا تھا، ارجن کے انکار کے باوجود میں نے اسے راکھی باندی اور اپنا بھائی بنا لیا ‘‘- کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ ’’میں ایک انسا دوست طبیعت کی مالک ہوں، میں اپنے دل میں کسی بھی انسان کے لیے بغض نہیں رکھ سکتی، اگر مجھے کوئی انسان یا دوست دکھ اور تکلیف دے تو میں برداشت کر جاتی ہوں، مجھے شوق ہے کہ میرے دشمنوں سے زیادہ دوست ہوں، میں نے ہمیشہ لوگوں کی باتوں کو درگزر کر کے اپنی زندگی آسان بنائی ہے، ایسا کرنے سے مجھے خوشیاور ہہلکا پن محسوس ہوتا ہے ‘‘-

[Article Source: Hassan Nisar]
Facebook Comments

About admin

Check Also

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں - Life Tips

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں – –

جولڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی …