Home / اسلام / قیام پاکستان سے 14 سال پہلے حضرت محمد ؐ نے قائداعظم محمد علی جناح کے خواب میں آکر انہیں کیا حکم دیا تھا ؟ پاکستان کی بقاء کے حوالے سے تمام شبہات دور کر دینے والی تحریر – UGN
قیام پاکستان سے 14 سال پہلے حضرت محمد ؐ نے قائداعظم محمد علی جناح کے خواب میں آکر انہیں کیا حکم دیا تھا ؟ پاکستان کی بقاء کے حوالے سے تمام شبہات دور کر دینے والی تحریر – UGN, Urdu Gold News

قیام پاکستان سے 14 سال پہلے حضرت محمد ؐ نے قائداعظم محمد علی جناح کے خواب میں آکر انہیں کیا حکم دیا تھا ؟ پاکستان کی بقاء کے حوالے سے تمام شبہات دور کر دینے والی تحریر – UGN

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برِصغیر کے بہت بڑے عالمِ دین علامہ شبیر احمد عثمانی قائداعظم ؒ کے قریبی دوست تھے،انہوں نے ہی قائداعظمؒ کی نماز جنازہ بھی پڑھائی تھی-انہوں نے بتایا کہ قائداعظم ؒ 1934 میں انگلینڈ میں تھے اور ایک روز اچانک واپس کراچی آگئے-ان کے قریبی ساتھیوں بشمول لیاقت علی خاں بھی آپ کی اچانک آمد پر حیران تھے۔
نامور مضمون نگار شہر یار اصغر مرزا اپنے ایک آرٹیکل میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ علامہ شبیر احمد عثمانی نے قائداعظم ؒ سے پوچھا کہ آپ اچانک کس کے کہنے پر تشریف لائے ہیں تو انہوں کہا کہ میں ایک شرط پر آپ کو بتاؤنگا کہ آپ میری زندگی میں کسی سے یہ بات نہیں کرینگے-قائداعظم ؒ نے بتایا کہ میں ایک رات انگلینڈ میں سویا ہو اتھا کہ اچانک میرا بیڈ ہلنا شروع ہو گیا، میں کچھ دیر بعد دوبارہ سوگیا-تھوڑی دیر بعد زیادہ زور سے بیڈ ہلاتو میں سمجھاکہ زلزلہ کا جھٹکا ہے، میں نے باہر جاکر دیکھا تو سب لوگ سورہے تھے کیونکہ یہ زلزلہ نہیں تھا تیسری بار پھر زور دار جھٹکا محسوس ہوا تو میں اُٹھ کر بیٹھ گیا-قائد اعظمؒ نے دیکھا کہ اُن کے سامنے ایک شخصیت کھڑی ہے-قائداعظم ؒ نے پوچھا ” آپ کون ہیں ” تو انہوں نے جواب میں فرمایا کہ میں آپ کا پیغمبرِ خدا حضرت محمد ﷺ ہوں، آپﷺ نے انگریزی میں فرمایا ” ترجمہ (آپ فوری طور پر برِ صغیر جائیں جہاں آپ کی اشد ضرورت ہے،آپ بالکل پریشان نہ ہوں، انشاء اللہ آپ اپنے مشن میں کامیاب رہیں گے)” ایلن علی سے یہ واقع سننے کے بعد تحریک ِ آزادی کے تمام واقعات پر غور کیا جائے تو قدم قدم پر تائیدایزدی کی علامات نظر ا ٓتی ہیں۔ قائداعظم ؒ کس کس طرح کے مسائل سے بخوبی گزرتے رہے اور کیسے کوئی غیر مرئی قوت سایہ بن کر آپ کے ساتھ رہی، اہل ِ ایمان اسے بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔ اسی طرح کے سگنل برِ صغیر میں علماء وشائخ عظام کو بھی ملتے رہے ہوں گے۔

[Source: Urdu Gold News]
Facebook Comments

About admin

Check Also

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے, Urdu Gold News

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک …