Breaking News
Home / پاکستان / میں تمہارا کیس نہیں سن سکتا کیونکہ — سپریم کورٹ کے جج نے میشا شفیع کیس سے کن الفاظ میں معذرت کر لی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
میں تمہارا کیس نہیں سن سکتا  کیونکہ ۔۔۔ سپریم کورٹ کے جج نے میشا شفیع کیس سے کن الفاظ میں معذرت کر لی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

میں تمہارا کیس نہیں سن سکتا کیونکہ — سپریم کورٹ کے جج نے میشا شفیع کیس سے کن الفاظ میں معذرت کر لی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام ا ٓ باد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کا حصہ بننے سے معذرت کر لی ہے-جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کا آغاز کیا تو ان کے ساتھی جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے معذرت کرلی- سپریم کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے-میشا شفیع نے لاہور ہائی کورٹ کے 11اکتوبر کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی تھی- دوہزار اٹھارہ میں گلوکارہ میشا شفیع نے اداکاروگلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کی درخواست جمع کروائی تھی جسے صوبائی محتسب اور بعد ازاں گورنر پنجاب نے ‘تکنیکی بنیادوں’ پر مسترد کردیا تھا-

download 2 10

download 1 14 300x147 1
[Article Source: Hassan Nisar]

Facebook Comments

About admin

Check Also

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

نیشنل نیوز! کہتے ہے کہ جس کی نیت جیسی ہو اس کو ویسی ہی نیت …