Breaking News
Home / اہم خبریں / دنیا کے سب سے طاقتور اور کمزور ترین ’’پاسپورٹس‘‘ کی فہرست جاری-!! لسٹ میں پاکستان اور بھارت کی درجہ بندی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی
دنیا کے سب سے طاقتور اور کمزور ترین ’’پاسپورٹس‘‘ کی فہرست جاری۔!! لسٹ میں پاکستان اور بھارت کی درجہ بندی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی

دنیا کے سب سے طاقتور اور کمزور ترین ’’پاسپورٹس‘‘ کی فہرست جاری-!! لسٹ میں پاکستان اور بھارت کی درجہ بندی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے طاقتور اور کمزور ترین ’’پاسپورٹس‘‘ کی فہرست جاری کردی گئی ہیں، پاکستان کی درجہ بندی نے ایک بار پھر سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے- کسی بھی ملک کی طاقت اور ترقی کا اندازہ اس ملک کے پاسپورٹ سے ہوتا ہے-

کیا آپ جانتے ہیں کہ اس وقت دنیا میں سب سے طاقور پاسپورٹ اور سب سے کمزرو بپاسپورٹ کس ملک کا ہے؟ اگر نہیں معلوم تو آپ کو بتائے دیتے ہیں- دنیا کے سب سے طاقبور پاسپورٹ جاپان اور سب سے کمزور افغانستان کا ہے- جاپان کے پاسپورٹ کی طاقت کا اندادہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جاپانی شہری بغیر ویزہ کے 191 ممالک کا سفر کرسکتا ہے- اسی طرح افغانستان شہری صرف 26 ممالک کا سفر بغیر ویزہ کے سفر کر سکتے ہیں- ہینلی اینڈ پارٹنرز کی درجہ بندی کے مطابق، جو پاسپورٹ کی توثیق کے لیے استعمال ہوتا ہے، ایران دنیا کے آخری چھ ممالک میں شامل ہے-یقیناً آپ کے ذہن میں یہ سوال ہوگا کہ اس درجہ بندی میں پاکستان کہاں کھڑا ہے اور پاکستانی شہری کن ممالک کا سفر بغیر ویزہ کے کر سکتے ہیں-تو پاکستان اس درجہ بندی میں آخری پانچ ممالک میں شامل ہیں، جبکہ پاکستانی شہریوں کو 32 ممالک کا سفر کرنے کے لیے ویزہ کی ضرورت نہیں-اسی طرح درجہ بندی میں سرفہرست ممالک میں سنگاپور دوسرے جبکہ جرمنی اور جنوبی کوریا تیسرے نمبر پر ہیں- اس کے علاوہ یمن، صومالیہ، شام، افغانستان اور عراق دنیا کے کم سے کم درست یا ’ویلڈ‘ پاسپورٹ کی فہرست میں سرفہرست اور انتہائی درست پاسپورٹ کی فہرست میں سب سے نیچے ہیں-درجہ بندی کے مطابق بھارتی شہری 58 ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کر سکتے ہیں- پاسپورٹ کی توثیق کا معیار وہ شرح ہے جس پر سیاحوں کو دنیا کے مختلف ممالک میں سفر کرنے کی اجازت ہے- ایران کے شہری 41 ممالک کو بغیر ویزہ یا آمد پر ویزا کی سہولت کے تحت سفر کرسکتے ہیں- بہت سے ایرانیوں نے ایسے ممالک کے بارے میں سنا بھی نہیں ہے جن کا دورہ وہ ویزے کے بغیر یا ہوائی اڈے پر آمد کے وقت لے کر سفر کرسکتے ہیں- مشرقی تیمور سے موزمبیق اور موریتانیا جیسے چھوٹے ممالک جو جغرافیائی طور پر ایران سے دور ہیں اور ایرانی سیاحوں یا کاروباری افراد کے لیے سب سے کم سیاحتی یا معاشی کشش رکھتے ہیں- وینزویلا جیسا لاطینی امریکی ملک، جو ایک مکمل معاشی بحران کا شکار ہے، ایرانیوں کے لیے یہ سہولت فراہم کرتا ہے-
[Source: Hassan Nisar]

Facebook Comments

About admin

Check Also

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

کسان کی بیوی نے جو مکھن کسان کو تیار کر کے دیا تھاوہ اسے لے کرفروخت کرنے کیلئےاپنے گاؤں سے شہر کی طر ف روانہ ہو گیا

نیشنل نیوز! کہتے ہے کہ جس کی نیت جیسی ہو اس کو ویسی ہی نیت …