Home / اہم خبریں / سکھر کے نوجوان نے اپنے باپ کا سر فخر سے بُلند کر دیا، کار مکینک کا بیٹا سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے کس پوسٹ پر تعینات ہوگیا؟ پورا ملک داد دینے پر مجبور – UGN
سکھر کے نوجوان نے اپنے باپ کا سر فخر سے بُلند کر دیا، کار مکینک کا بیٹا سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے کس پوسٹ پر تعینات ہوگیا؟ پورا ملک داد دینے پر مجبور – UGN, Urdu Gold News

سکھر کے نوجوان نے اپنے باپ کا سر فخر سے بُلند کر دیا، کار مکینک کا بیٹا سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے کس پوسٹ پر تعینات ہوگیا؟ پورا ملک داد دینے پر مجبور – UGN

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کار مکینک کے بیٹے نے سی سی ایس کا امتحان پاس کرلیا، زوہیب قریشی اک کار مکینک کا بیٹا ہے جس نے 2019 میں ملک کا سب سے بڑا امتحان پاس کرلیا ہے اور اب وہ آفسر بن گیا ہے- زوہیب قریشی کا والد لاڑکانہ میں کاروں کا مکینک ہے اور اس کے بیٹے نے محنت اور لگن سے مقابلے کا امتحان پاس کر کے باپ کا نام روشن کردیا ہے-
زوہیب قریشی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سی ایس ایس میں کامیابی ماں کی دعاؤں کی وجہ سے ملی- انہوں نے کہا کہ انکا تعلق رورل سندھ سے ہے اور نوجواںوں کیلئے انہوں محنت اور سخت محنت سے وہ بھی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اس لیے محنت جاریر کھنی چاہیے- انہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد مبارکباد دینے والے اپنے دوستوں اور احباب کا شکریہ ادا کیا-خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سی ایس ایس کے امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے- ایس ایس کے امتحانات میں پاکستان کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے مجموعی طور پر 14 ہزار 521 امیدواروں نے حصہ لیا تھا-نتائج کے مطابق تحریری امتحانات میں ساڑھے 14 ہزار امیدواروں میں سے محض 372 امیدوار کامیاب ہوسکے تھے، جنہیں امتحانات کے دوسرے مراحل کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا-شارٹ لسٹ کیے گئے 372 امیدواروں میں سے بھی 6 امیدوار زبانی امتحان میں فیل ہوگئے، جس میں سے تین خواتین امیدوار تھیں جب کہ ایک امیدوار زبانی امتحانات میں غیر حاضر رہا-زبانی امتحان میں مجموعی طور پر 365 امیدوار پاس ہوئے مگر ایف پی ایس سی نے امتحان پاس کرنے والے امیدواروں میں سے میرٹ کی بنیاد پر صرف 214 امیدواروں کو نوکریوں کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا-ایف پی ایس کی جانب سے 365 کامیاب امیدواروں میں سے 214 امیدواروں کو حکومت پاکستان کے مختلف محکموں میں گریڈ 17 پر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے-فیڈرل سروس کمیشن کی جانب سے 132 مرد جب کہ 82 خواتین امیدواروں کو نوکریوں پر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے-

[Article Source: Urdu Gold News]
Facebook Comments

About admin

Check Also

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے, Urdu Gold News

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک …