Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: ماہرہ خان نے سلیم کریم سے شادی کا فیصلہ کرلیا
بریکنگ نیوز: ماہرہ خان نے سلیم کریم سے شادی کا فیصلہ کرلیا

بریکنگ نیوز: ماہرہ خان نے سلیم کریم سے شادی کا فیصلہ کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا-نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان اور سلیم کریم کے رشتے کے حوالے سے دونوں کے خاندانوں میں بات چیت چل رہی ہے اور جلد ہی خوشخبری سننے کو ملے گی-اداکارہ نے گزشتہ دنوں ایک

انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ان کی پہلی شادی 21 سال کی عمر میں 2007 میں ہوئی تھی ، تب وہ میچور نہیں تھیں لیکن اب انہوں نے شادی کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے اور بہت جلد اپنے مداحوں کو اس حوالے سے خوشخبری سنائیں گی-امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کےخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائرخیال رہے کہ چند روز قبل ایک انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے اعتراف کیا تھا کہ انہیں کاروباری شخصیت سلیم کریم سے محبت ہے اور انہیں نہیں پتا کہ اللہ نے کس نیکی کے بدلے انہیں سلیم عطا کیا ہے-

[Article Source: Hassan Nisar]
Facebook Comments

About admin

Check Also

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشاءصرف یہ کام کریں - Life Tips

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشاءصرف یہ کام کریں – –

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ اپنی ملکیت یعنی اپنے ملک کی سیر …