Home / پاکستان / ’ایئرپورٹ پر پہنچی تو ہر کوئی میری طرف – – – گاڑی میں ڈانس ویڈیو وائرل ، اداکارہ نیلم منیر نے وہ باتیں بتا دیں جسے سن کر آپ کے کانوں سے دھواں نکل آئے گا
’ایئرپورٹ پر پہنچی تو ہر کوئی میری طرف – – – گاڑی میں ڈانس ویڈیو وائرل ، اداکارہ نیلم منیر  نے وہ باتیں   بتا دیں   جسے سن کر آپ کے کانوں سے دھواں نکل آئے گا, Urdu Gold News

’ایئرپورٹ پر پہنچی تو ہر کوئی میری طرف – – – گاڑی میں ڈانس ویڈیو وائرل ، اداکارہ نیلم منیر نے وہ باتیں بتا دیں جسے سن کر آپ کے کانوں سے دھواں نکل آئے گا

لاہور(ویب ڈیسک)کچھ عرصہ قبل اداکارہ نیلم منیر کی کار میں ڈانس کرنے کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی تھی جس پر انہیں بہت کچھ تنقید کا سامناکرنا پڑا- اب پہلی بار نیلم منیر اس ویڈیو کے بارے میں بول پڑی ہیں-

ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق ایک انٹرویو میں نیلم منیر کو یہ ویڈیو دکھائی گئی اور پوچھا گیا کہ یہ ویڈیو لیک ہونے کے بعدا س کے احساسات کیا تھے- اس پر نیلم منیر نے کہا کہ ”اس ویڈیو کا لیک ہونا میری زندگی کا ناگوار ترین واقعہ ہے جس پر میں آج بھی شرمندگی محسوس کرتی ہے-

ہم دوست کار میں ہلاگلاکر رہے تھے، جس طرح دوست کیا کرتے ہیں-“نیلم منیر کا کہنا تھا کہ ”دوست اکثر ایسی ویڈیو بناتے اور واٹس ایپ پر ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے ہیں لیکن وہ کبھی لیک نہیں ہوتیں، نجانے یہ کیسے ہو گئی- مجھے آج بھی یاد ہے کہ یہ ویڈیو لیک ہونے کے بعد میں ایئرپورٹ پر پہنچی تو ہر کوئی میری طرف عجیب نظروں سے دیکھ رہا تھا-اس وقت تک مجھے معلوم نہیں تھا کہ میری ویڈیولیک ہو چکی ہے- میں پریشان تھی کہ پہلے لوگوں نے ایسے میری طرف کبھی نہیں دیکھا تھا- بہت سے لوگ اپنے اپنے موبائل فونز پر کچھ دیکھ رہے تھے-

جب میں جہاز میں سوار ہوئی تو مجھے معلوم ہوا کہ میری ویڈیو لیک ہوچکی ہے- یہ جان کر 2دن تک میری ذہنی حالت ایسی رہی جیسے میری یادداشت ہی کھو گئی ہو- لوگ پوچھتے ہیں کہ یہ ویڈیوکس نے لیک کی؟ یہ میں بھی نہیں جانتی- مجھے بھی آج تک پتا نہیں چل سکا کہ یہ حرکت کس نے کی تھی-“
[Article Source: Hassan Nisar]

Facebook Comments

About admin

Check Also

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے, Urdu Gold News

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک …