Home / اہم خبریں / اسلام آباد انتظامیہ کا احسن اقدام، تمام یونین کونسلز میں کرونا کے مفت ٹیسٹ کروائیں – UG News
اسلام آباد انتظامیہ کا احسن اقدام، تمام یونین کونسلز میں کرونا کے مفت ٹیسٹ کروائیں - Baaghi TV

اسلام آباد انتظامیہ کا احسن اقدام، تمام یونین کونسلز میں کرونا کے مفت ٹیسٹ کروائیں – UG News

اسلام آباد:اسلام آباد انتظامیہ کا احسن اقدام، تمام یونین کونسلز میں کرونا کے مفت ٹیسٹ کروائیں،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیراورتحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اسلام آباد کی یونین کونسلز میں کرونا وائرس کے مفت ٹیسٹ کروانے کی سہولت فراہم کردی ہے

اردو گولڈ نیوز کے مطابق اس حوالے سے تمام یونین کونسلز میں باقاعدہ لوگوں کو بتا دیا گیا ہےکہ وہ لوگ جواپنے آپ کو کرونا کے وائرس کے سرزد ہونے کا شک رکھتے ہیں‌ان کے لیے یونین کونسلزمیں کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت فراہم کردی گئی ہے ،

 

اردو گولڈ نیوز کے مطابق اس حوالے سے میئر اسلام آباد کی طرف سے باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے کہ این آئی ایچ اورایف ایل ٹی پی کی طرف سے ٹیم ہرکونسل میں موجود ہوگی اورلوگوں‌کے مفت ٹیسٹ کیئے جائیں‌گے



[Article Source: BaaghiTV]

Facebook Comments

About admin

Check Also

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشاءصرف یہ کام کریں - Life Tips

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشاءصرف یہ کام کریں – –

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ اپنی ملکیت یعنی اپنے ملک کی سیر …