Home / اہم خبریں / کینسر کا مریض سب انسپکٹر جسے ہفتہ قبل حاضری نا ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا تھا ، آج وفات پا گیا – UG News
کینسر کا مریض سب انسپکٹر جسے ہفتہ قبل حاضری نا ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا تھا ، آج وفات پا گیا – UG News, Urdu Gold News

کینسر کا مریض سب انسپکٹر جسے ہفتہ قبل حاضری نا ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا تھا ، آج وفات پا گیا – UG News

لاہور:کینسر کا مریض سب انسپکٹر جسے ہفتہ قبل حاضری نا ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا تھا ، آج وفات پا گیا ،اطلاعات کے مطابق پولیس کا محکمہ اور خاص طور پر پی ایس پی حضرات کوئی انتہائی کم ظرف قسم کے لوگ واقع ہوئے ہیں.لاہور میں آج کینسر کا مریض سب انسپکٹر جسے ہفتہ قبل حاضری نا ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا تھا ، آج وفات پا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ عین اس وقت جب اسے ہر کسی سے ہمدردی اور جذباتی سہارے کی ضرورت تھی اسے نوکری سے برخواست کر دیا گیا… وہ شاید کچھ دن اور جیتا لیکن اس بے وفائی کو برداشت نہ کرسکا اور آج داغ مفارقت دے گیا.نوکری سے برخواستگی کی وجہ سے اس کے لواحقین پینشن اور ہر دوسری قسم کی مراعات سے محروم کر دیے گئے ہیں.

اس قوم نے عظمی خان اور ہما خان کو انصاف دلوانے کے لیے جتنا زور لگایا ہے اگر اس سے آدھا بھی زور اس معصوم کو دلوانے کے لیے لگایا تو شاید اسکے لواحقین کی داد رسی ہو سکے…..

[Article Source: BaaghiTV]
Facebook Comments

About admin

Check Also

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے, Urdu Gold News

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک …