Breaking News
Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر بھلوال محمدعثمان – UG News
اسسٹنٹ کمشنر بھلوال محمدعثمان - Baaghi TV

اسسٹنٹ کمشنر بھلوال محمدعثمان – UG News

اسسٹنٹ کمشنر بھلوال محمدعثمان جلیس بھلوال میں کوروناکےباعث حکومت پنجاب کیجانب سے اٹھائےگئے اقدامات میں مبینہ طورپرناکامی کے ساتھ ساتھ وزیراعظم پاکستان کیجانب سے ٹائیگرزفورس کے قیام اوراس فورس سے کام لینے کے اقدامات کوبھی سیاسی طورپرخراب کرنے کی طرف گامزن-حکومت پاکستان کی جانب سے ٹائیگرزفورس سے کوروناکی روک تھام کے لئے اٹھائے جانے اقدامات کی نگرانی کےلئےاسسٹنٹ کمشنرزکی نگرانی میں کمیٹیاں تشکیل دینے کافیصلہ کیا جس میں دیگر افسران وحکومتی جماعت کے عہدیداران کوبھی کمیٹی ممبربنانے کا فیصلہ ہوامگر اسسٹنٹ کمشنر بھلوال نےگندم کی خریداری،لاک ڈاون کے نفاذ میں مبینہ ناکامی، شہرمیں پیٹرول کی دستیابی کو یقینی بنانے میں ناکامی کےبعداس کمیٹی کوتشکیل دینے کے معاملے میں کسی مصلحت کا شکار ہوتے ہوئے حکومتی جماعت کے صیحیح معنوں میں ذمہ داران کی بجائے دیگر لوگوں کو کمیٹی کا ممبر بنادیااس تشکیل دی گئی کمیٹی میں بھلوال سے حکومتی جماعت کے صرف تحصیل صدر کو شامل کیاگیاجبکہ بھلوال سےحکومتی جماعت کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع سرگودھا،بزرگ سٹی صدر بھلوال،تحصیل و سٹی کےجنرل سیکرٹریزکی بجائے کچھ دیگر افرادکوشامل کیاگیاہے جوکہ اس کمیٹی کے کام و ذمہ داریوں پراچھااثرنہ پڑےگا-اسسٹنٹ کمشنربھلوال سے درخواست ہے کہ خدارابھلوال شہر کی بہتری کے لئے اپنی پوسٹ کے مطابق فیصلے کریں نہ کہ کسی سیاسی مصلحت کا شکارہوکراسسٹنٹ کمشنر دفترکی اہمیت کوکھودینےکےساتھ ساتھ کےبھلوال شہرکوبھی ایڈمنسٹریشن کی بجائے مکمل طورپرسیاست کےحوالے نہ کریں-

[Article Source: BaaghiTV]
Facebook Comments

About admin

Check Also

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں - Life Tips

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں – –

جولڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی …